پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ایران، ہوٹل میں 4 سعودی زائرین کی پراسرار ہلاکت،کئی کی حالت تشویشناک

datetime 9  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران کے ہوٹل میں زہر کے باعث 4 سعودی زائرین پر اسرار طور پر ہلاک جب کہ کئی کی حالت غیر ہو گئی۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق یہ واقعہ ایران کے شمال مشرقی شہر مشہد میں پیش آیا۔ہلاک ہونے والوں میں ایک 14 سالہ لڑکی اور 3 بچے شامل ہیں، جن کی عمریں تین، تین سال بتائی گئی۔رپورٹ کے مطابق ہوٹل میں قیام پذیر دیگر 28 سعودی زائرین کو بھی حالت غیر ہونے پر ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…