جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ہوا، پانی، پرندوں کے لیے ویزا فری،مودی کااعلان

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوزڈیسک )بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کر دیا ہے کہ پانی، ہوا اور پرندوں کو سرحدیں پار کرنے کے لیے ویزے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔یہ سرحد پار آنے جانے والے کبوتروں کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔حکومت کی اس نئی پالیسی کے خد وخال ابھی واضح نہیں ہیں۔ وزیر اعظم نے یہ اعلان بنگلہ دیش میں کیا ہے جہاں وہ پرانا سرحدی تنازع حل کرنے گئے تھے۔یہ ایک ایسی غیر معمولی سرحد ہے جہاں تقریباً 50 ہزار لوگ قانونی طور پر سرحد کی غلط طرف رہتے ہیں۔ ان کی چھوٹی چھوٹی بستیاں، یا چٹ محل، علاقہ غیر میں واقع ہیں۔اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے دونوں ملکوں نے 1974 میں اتفاق کیا تھا لیکن معاہدے کو حتمی شکل دینے میں 41 سال لگ گئے۔یہ فیصلے جلد بازی میں نہیں بہت سوچ سمجھ کر کیے جاتے ہیں۔ آخر انسانی جانوں کاسوال ہے۔ لیکن انجام کار ان لوگوں کو یہ فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہو ہی گیا کہ وہ سرحد کے کس پار رہنا چاہتے ہیں۔اس کے برعکس کبوتروں کا مسئلہ صرف دو ہفتوں کے اندر حل کر دیا گیا ہے۔ لیکن ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ وزیراعظم نے یہ رعایت صرف بنگلہ دیشی کبوتروں کو دی ہے یا سارک ممالک کے سبھی کبوتر اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔گذشتہ ماہ پاکستان سے جب ایک کبوتر اڑ کر



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…