کینیڈا:بم حملے کی منصوبہ بندی،پاکستانی شہری کی بےدخلی کاحکم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کینیڈا میں حکومت نے ایک پاکستانی کوبم دھماکے کی منصوبہ بندی کے الزام میں ملک سے بے دخل کرنے کا حکم جاری کردیا ۔ کینیڈین امیگریشن بورڈ کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی شہری جہاں زیب ملک نے ٹورنٹو میں امریکی قونصلیٹ اور تجارتی عمارتوں پر بم حملے کی منصوبہ… Continue 23reading کینیڈا:بم حملے کی منصوبہ بندی،پاکستانی شہری کی بےدخلی کاحکم







































