نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت نے پاکستان سے جانے والے ایک کبوتربھی جاسوسی کاالزام لگادیاتھااوراس کبوترکے بارے میں جدید پیمانے پرتحقیقات بھی کیں تھیں اورکوئی ثبوت نہ ملنے کے باوجود بھی یہ پراپینگڈہ شروع کردیاتھاکہ یہ پاکستانی فضا سے آڑنے والا کبوترجاسوس ہے لیکن اب اس کبوترکوبھارت نے کو مزید دیکھ بھال کے لیے ایک کبوتر باز کے حوالے کردیاگیاجس کواس کبوتربازبھارتی شہری نے ایک مادہ کبوترکے ساتھ رکھاہواہے ۔پولیس کے مطابق یہ کبوترایک کبوتربازمنجیت سنگھ کے حوالے کیاجوکہ جانوراورپرندے پالنے کاشوقین ہے وہ اب اس کبوترکی بھی دیکھ بھال کررہاہے ۔واضح رہے کہ بھارت نے یہ کبوترپاکستان کے ضلع نارروال کے ایک سرحدی دیہہ سے پکڑاتھاجس کے بعد خوب اس کبوترکی میڈیاپرپذیرائی دلوائی اوراس کبوترکے جدید طریقے سے طبی معائنہ کیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































