داعش کے پاس کمیائی ہتھیار؟خوفنا ک شواہد مل گئے
بغداد(نیوزڈیسک)کرد حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے جنگجوﺅں نے ’پیشمرگا‘ فورسز کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کئے ہیں جبکہ ان کے قبضے سے کلورین کے 20 کنستر بھی برآمد ہوئے ہیں۔کردش ریجن سیکیورٹی کونسل کا کہنا ہے کہ یہ کیمیکل حملہ موصل شہر سے شام کے بارڈر کی جانب جانے والی سڑک پر… Continue 23reading داعش کے پاس کمیائی ہتھیار؟خوفنا ک شواہد مل گئے