اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے ایسا تو کرنا ہی ہوگا۔۔۔! بھارت نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ نتیجہ خیزمذاکرات صرف پرامن ماحول میں ہی ممکن ہوسکتے ہے. صرف اسی صورت ممکن ہے جب اسلام آباد ذکی الرحمان لکھوی سمےت دیگر دہشتگرد حملوں کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کرے ۔اتوار کو وزیرخارجہ سشما سوراج نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارت اور پاکستان نے تعلقات مےں کڑواہٹ سے قطع نظر ہر مشکل وقت مےں اےک دوسرے کی حماےت کی ہے ،سانحہ پشاور پر وزےراعظم نرےندر مودی نے پاکستانی ہم منصب نوازشرےف سے رابطہ کرکے انھےں ےقےن دہانی کرائی کی کہ مشکل کی اس گھڑی مےں بھارت پاکستان کے ساتھ ہے ۔انھوں نے کہا کہ ہمارے پاکستان کے ساتھ مذاکرات صرف پرامن ماحول مےں ہی ممکن اور نتےجہ خےز ہوسکتے ہےں اور صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب پاکستان لکھوی سمےت دےگر دہشتگرد حملوں کے ملزمان کےخلاف کاروائی کرے گا۔سشما سوراج نے مزےد کہاکہ پاکستان کے حوالے سے بھارت کی پالےسی صرف تےن عوامل پر منحصر ہے



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…