اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بڑ ے اسلامی ملک کی پارلیمنٹ نے دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بڑ ے اسلامی ملک کی پارلیمنٹ نے دو ٹوک اعلان کردیا

جکارتا( آن لائن )انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے باورکرایا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق پارلیمان برائے القدس رابطہ گروپ کے وائس چیئرمین اور انڈونیشی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی تعاون کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فضلی زون نے کہا کہ اسرائیل نے… Continue 23reading اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بڑ ے اسلامی ملک کی پارلیمنٹ نے دو ٹوک اعلان کردیا

بی ایس سی میتھی میٹکس کی طالبہ 21سالہ لڑکی میئر بن گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

بی ایس سی میتھی میٹکس کی طالبہ 21سالہ لڑکی میئر بن گئی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے شہر تھِرو وننت پورم سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے صرف 21 سال کی عمر میں میئر بن کر سب کو حیران کر دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق آریہ بی ایس سی میتھی میٹکس کی طالبہ ہے، اس کے والد الیکٹریشن اور والدہ ایک لائف انشورنس ایجنٹ ہیں۔ دونوں… Continue 23reading بی ایس سی میتھی میٹکس کی طالبہ 21سالہ لڑکی میئر بن گئی

بھارت کی پاکستان مخالف سرگرمیاں ، بلوچستان اور قبائلی پٹی پر کتنے اربوں روپے خرچ کر رہا ہے؟ حیران کن انکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

بھارت کی پاکستان مخالف سرگرمیاں ، بلوچستان اور قبائلی پٹی پر کتنے اربوں روپے خرچ کر رہا ہے؟ حیران کن انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے بلوچستان میں ایم آئی 6،سی آئی اے متحرک ہے ،نہرو نے کہا تھا شبنم کے قطروں کی طرح پاکستان باقی نہیں رہے گا، قائد اعظم نے کہا دنیا کی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی،ایک سانحہ ہوا مگر ہماری اس میں غلطیاں تھیں مگر… Continue 23reading بھارت کی پاکستان مخالف سرگرمیاں ، بلوچستان اور قبائلی پٹی پر کتنے اربوں روپے خرچ کر رہا ہے؟ حیران کن انکشاف

شیخ محمد بن راشد المکتوم کا ناقابل یقین فیصلہ امارات نے سیاحت کیلئے آئے غیرملکیوں کو خوشخبری سنا دی

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

شیخ محمد بن راشد المکتوم کا ناقابل یقین فیصلہ امارات نے سیاحت کیلئے آئے غیرملکیوں کو خوشخبری سنا دی

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات میں موجود سیاحوں کے ویزے میں ایک ماہ کی مفت توسیع کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیاحوں کے ویزے میں ایک ماہ کی مفت توسیع متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے حکم پر کی گئی ہے۔فیصلہ امارات میں… Continue 23reading شیخ محمد بن راشد المکتوم کا ناقابل یقین فیصلہ امارات نے سیاحت کیلئے آئے غیرملکیوں کو خوشخبری سنا دی

چین 2028ء میں امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا، برطانوی تحقیقاتی ادارے کا بڑا انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

چین 2028ء میں امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا، برطانوی تحقیقاتی ادارے کا بڑا انکشاف

لاہور(این این آئی)برطانوی تھنک ٹینک سینٹر فار اکنامک اینڈ بزنس ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق چین کی معیشت امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2028 تک دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گی۔برطانوی تھنک ٹینک سنٹر فار اکنامک اینڈ بزنس ریسرچ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق کورونا کی عالمی وبا ء سے پیدا ہونے… Continue 23reading چین 2028ء میں امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا، برطانوی تحقیقاتی ادارے کا بڑا انکشاف

فضائی ، بری اور بحری گزرگاہیں بدستوربند سعودی عرب نے بیرون ملک سے آمد ورفت پر پابندی میں توسیع کر دی

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

فضائی ، بری اور بحری گزرگاہیں بدستوربند سعودی عرب نے بیرون ملک سے آمد ورفت پر پابندی میں توسیع کر دی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہے کہ حکومت نے کرونا وبا کی ایک نئی شکل سامنے آنے کے بعد بیرون ملک سے آمد و رفت پر پابندی میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی کی ہے۔ ہنگامی نوعیت کی پروازوں کے سوا باقی تمام… Continue 23reading فضائی ، بری اور بحری گزرگاہیں بدستوربند سعودی عرب نے بیرون ملک سے آمد ورفت پر پابندی میں توسیع کر دی

بڑے عرب ملک کا غیر ملکیوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

بڑے عرب ملک کا غیر ملکیوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان

مسقط(  آن لائن ) عمان نے اپنی زمینی ،فضائی اور سمندری سرحدیں کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے   کے مطابق   عمان میں داخلے کیلئے  تمام ممالک سے آنے والوں   کیلئے  سفر سے 72 گھنٹے قبل کا کووڈ 19 کا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔عمانی حکومت کے مطابق کورونا وائرس… Continue 23reading بڑے عرب ملک کا غیر ملکیوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان

2021ءکے بارے میں خطرناک اور خوفناک پیش گوئیاں‎

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

2021ءکے بارے میں خطرناک اور خوفناک پیش گوئیاں‎

بلغاریہ(آن لائن)بلغاریہ کی مشہور خاتون آنحجہانی نجومی بابا وانگا کا نام دنیا بھر میں مقبول ہیں جنہوں نے بہت سے تباہ کن واقعات کی پیشگوئی کی، ان کی کئی پیش گوئیاں پوری ہوئی ہیں جب کہ کچھ پیشگوئیاں غلط بھی ثابت ہوئی ہیں۔نجومی بابا وانگا نے 2021 کے حوالے سے بھی خطرناک پیشگوئیاں کی ہیں۔نجومی… Continue 23reading 2021ءکے بارے میں خطرناک اور خوفناک پیش گوئیاں‎

ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے تعلقات میں بہتری ہو لیکن اسرائیل کو پہلے یہ کام کرنا ہو گا، ترک صدر کا اہم پیغام

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے تعلقات میں بہتری ہو لیکن اسرائیل کو پہلے یہ کام کرنا ہو گا، ترک صدر کا اہم پیغام

انقرہ (این این آئی )ترک صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے اور اس حوالے سے انٹیلیجنس لیول پر مذاکرات جاری ہیں تاہم اسرائیل کی فلسطین پالیسی ناقابل قبول ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک صدر کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ترکی کے اسرائیل کی… Continue 23reading ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے تعلقات میں بہتری ہو لیکن اسرائیل کو پہلے یہ کام کرنا ہو گا، ترک صدر کا اہم پیغام

Page 429 of 4432
1 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 4,432