جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عراق کی امداد سے متعلق امریکی کانگریس میں متنازعہ بل کی منظوری

datetime 2  مئی‬‮  2015

عراق کی امداد سے متعلق امریکی کانگریس میں متنازعہ بل کی منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی کانگریس نے عراق اوربعض دوسرے ملکوں کی فوجی امداد سے متعلق ایک نئے متنازعہ بل کی منظوری دی ہے، جس میں عراق کی امداد کو بعض شرائط کے ساتھ مشروط کیا گیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق کانگریس کی مسلح افواج سے متعلق کمیٹی میں یہ بل ”میک تھورنبیری“ نامی ایک سینیٹر… Continue 23reading عراق کی امداد سے متعلق امریکی کانگریس میں متنازعہ بل کی منظوری

نیپال میں تباہ کن زلز لہ ،ایک ہزار یورپی باشندے لاپتہ ، تلا ش جا ری

datetime 2  مئی‬‮  2015

نیپال میں تباہ کن زلز لہ ،ایک ہزار یورپی باشندے لاپتہ ، تلا ش جا ری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپال میں تباہ کن زلزلے میں ایک ہزار یورپی باشندے بھی لا پتہ ہو گئے جنکی تلا ش کے لئے یورپی حکام سر گردا ں ہیں ۔یورپی یونین کے حکام کا کہنا ہے کہ ان میں سے زیادہ تر کوہ ہمالیہ کے دور افتادہ علاقے لنگٹینگ میں کوہ پیمائی کررہے تھے۔امید کی جا… Continue 23reading نیپال میں تباہ کن زلز لہ ،ایک ہزار یورپی باشندے لاپتہ ، تلا ش جا ری

نائجیریا ، فوج نے بوکو حرام کی قید سے مزید 234 خواتین اور بچوں کو رہا کروالیا

datetime 2  مئی‬‮  2015

نائجیریا ، فوج نے بوکو حرام کی قید سے مزید 234 خواتین اور بچوں کو رہا کروالیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائجیریا کی فوج نے اسلامی شدت پسند گروہ بوکو حرام کی قید سے مزید 234 خواتین اور بچوں کو رہا کروالیا ۔خیال رہے کہ رواں ہفتے کے آغاز میں بھی فوج نے تقریباً300 بچوں اور خواتین کو رہا کروایا تھا لیکن ان میں چیبوک سکول کی کوئی لڑکی شامل نہیں تھی۔سماجی رابطے کی… Continue 23reading نائجیریا ، فوج نے بوکو حرام کی قید سے مزید 234 خواتین اور بچوں کو رہا کروالیا

مودی کا اقتدار بھا رت میں اقلیتو ں کے لئے کسی قہر سے کم نہیں ،امریکی کمیشن

datetime 2  مئی‬‮  2015

مودی کا اقتدار بھا رت میں اقلیتو ں کے لئے کسی قہر سے کم نہیں ،امریکی کمیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے کہا کہ بھارت میں نریند ر مو دی کے اقتدار میں آ نے کے بعد اقلیتیں بالخصو ص مسلما ن اپنے آ پ کو پہلے زیا دہ غیر محفو ظ تصور کر نے لگے ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ان پر حملو ں… Continue 23reading مودی کا اقتدار بھا رت میں اقلیتو ں کے لئے کسی قہر سے کم نہیں ،امریکی کمیشن

امر یکہ ،پولیس کا کتا چھوڑنے کی ویڈیو پر شہری نے مقدمہ دائر کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2015

امر یکہ ،پولیس کا کتا چھوڑنے کی ویڈیو پر شہری نے مقدمہ دائر کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک شہری نے پولیس کی جانب سے کتا چھوڑنے کی ویڈیو سامنے آنے پر 2سال بعد پولیس کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ ریاست یوٹاہ کے سالٹ لیک سٹی میں 24مارچ 2013کو پولیس نے شہری ہوگ ویلڈٹ کے گھر پر چھاپہ مارا تھا، مزاحمت کرنے پر پولیس نے اس پر… Continue 23reading امر یکہ ،پولیس کا کتا چھوڑنے کی ویڈیو پر شہری نے مقدمہ دائر کردیا

افغا نستا ن میں امن کا قیام ، طالبا ن سے مذاکرا ت کے لئے وفد قطر پہنچ گیا

datetime 2  مئی‬‮  2015

افغا نستا ن میں امن کا قیام ، طالبا ن سے مذاکرا ت کے لئے وفد قطر پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان میں قیام امن کے لئے افغان وفد قطر پہنچ گیا جہاں وہ طالبان کے نمائندوں کے ساتھ کھلی بات چیت‘ کرے گا۔ غیر ملکی خبر رسا ں کے مطا بق یہ ملاقات جو ایک علاقائی کانفرنس کا حصہ ہے افغانستان میں جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے باضابط مذاکرات کی طرف… Continue 23reading افغا نستا ن میں امن کا قیام ، طالبا ن سے مذاکرا ت کے لئے وفد قطر پہنچ گیا

بالٹی مور: قتل میں ملوث 6پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد

datetime 2  مئی‬‮  2015

بالٹی مور: قتل میں ملوث 6پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالٹی مور میں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاج بالاخر رنگ لے آیا۔ قتل میں ملوث 6پولیس اہل کاروں پر فرد جرم عائد کردی گئی، سیاہ فام نوجوان کے قتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی پر بالٹی مور کے شہری خوش ہیں۔ مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر تالیاں اور… Continue 23reading بالٹی مور: قتل میں ملوث 6پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد

پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچ گئے

datetime 2  مئی‬‮  2015

پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچ گئے

نیپال (نیوزڈیسک) زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور طبی عملے کے ساتھ کھٹمنڈو پہنچ گئے۔پاکستان کے امدادی سامان سے بھرے مزید 2 سی 130 طیارے نیپال کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے کھٹمنڈو پہنچ گئے ہیں۔ امدادی سامان میں خیمے، ادویات اور غذائی اشیاء4 شامل ہیں… Continue 23reading پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچ گئے

شامی فوج کا صوبہ ادلب میں کیمیائی حملہ, بارود کی فیکٹری میں دھماکہ, داعش کے 25 جنگجو ہلاک

datetime 1  مئی‬‮  2015

شامی فوج کا صوبہ ادلب میں کیمیائی حملہ, بارود کی فیکٹری میں دھماکہ, داعش کے 25 جنگجو ہلاک

ادلب(نیوز ڈیسک)شام میں فوج کی جانب سے صوبہ ادلب میں ایک اور کیمیائی حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ درجنوں افراد کی حالت غیر ہو گئی ہے اور انہیں سانس لینے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب صوبہ دیرالزور میں داعش کے زیر انتظام بارود تیار… Continue 23reading شامی فوج کا صوبہ ادلب میں کیمیائی حملہ, بارود کی فیکٹری میں دھماکہ, داعش کے 25 جنگجو ہلاک