جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغا نستا ن ، صوبہ باد غیس میں شدید لڑ ائی ، سرکا ری فو ج پسپا

datetime 11  مئی‬‮  2015

افغا نستا ن ، صوبہ باد غیس میں شدید لڑ ائی ، سرکا ری فو ج پسپا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں نے سرکاری دستوں کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد اصوبے بادغیس کے ضلع جوَند پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔ لڑائی کے دوران افغان سکیورٹی دستے جوند سے فرار پر مجبور ہو گئے تھے۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق طالبان باغیوں کے جوند… Continue 23reading افغا نستا ن ، صوبہ باد غیس میں شدید لڑ ائی ، سرکا ری فو ج پسپا

برطانوی شہزادے ہیری کا نیوزی لینڈ پہنچنے پر شاندار استقبال

datetime 11  مئی‬‮  2015

برطانوی شہزادے ہیری کا نیوزی لینڈ پہنچنے پر شاندار استقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی شہزادے ہیری کا نیوزی لینڈ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ برطانوی شہزادے ہیری اپنے سرکاری دورے پر نیوزی لینڈ کے شہر Invercargill پہنچے تو خواتین مداحوں نے ہیری کا پرتپاک استقبال کیا۔ ہیری نے ہاتھ ہلا کر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور تصویریں بھی کھنچوائیں، خاص طور پر لڑکیوں… Continue 23reading برطانوی شہزادے ہیری کا نیوزی لینڈ پہنچنے پر شاندار استقبال

بھارت کے538 ماہی گیر پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی جیلوں میں قید

datetime 11  مئی‬‮  2015

بھارت کے538 ماہی گیر پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی جیلوں میں قید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی اخبار ”ہندوستان ٹائمز“ نے دعویٰ کیا ہے کہ 538بھارتی ماہی گیر 3ہمسایہ ممالک کی جیلوں میں پڑے ہیں۔ ان میں سے 464بھارتی ماہی گیر پاکستانی جیلوں میں ہیں، جبکہ پاکستان 303بھارتی ماہی گیروں کی موجودگی بتاتا ہے۔ اخبار کے مطابق مرکزی حکومت کی طرف سے مختلف کوششوں کے باوجود، 538بھارتی ماہی گیر… Continue 23reading بھارت کے538 ماہی گیر پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی جیلوں میں قید

سعودی فرماں روا ں اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا نہیں جائیں گے

datetime 11  مئی‬‮  2015

سعودی فرماں روا ں اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا نہیں جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا نہیں جائیں گے۔ امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے کیمپ ڈیوڈ میں خلیج تعاون کونسل کے رہنماﺅں کی کانفرنس رواں ہفتے میں ہورہی ہے، جس میں پہلے سعودی شاہ سلمان بن عبد… Continue 23reading سعودی فرماں روا ں اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا نہیں جائیں گے

جارج گیلووے کا عا م انتخا ب میں شکست تسلیم کر نے سے انکا ر

datetime 11  مئی‬‮  2015

جارج گیلووے کا عا م انتخا ب میں شکست تسلیم کر نے سے انکا ر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلووے نے اپنی شکست کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا ۔ ریسپیکٹ پارٹی کے جارج گیلووے کو گزشتہ دنوں لیبر پارٹی کی امیدوار پاکستانی نژ اد ناز شاہ نے بریڈ فورٹ ویسٹ سے انتخابات میں شکست دے دی تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر… Continue 23reading جارج گیلووے کا عا م انتخا ب میں شکست تسلیم کر نے سے انکا ر

یورپی پارلیمنٹ،اسرائیلی حکومت سے تعاون ختم کرنےکا مطالبہ

datetime 10  مئی‬‮  2015

یورپی پارلیمنٹ،اسرائیلی حکومت سے تعاون ختم کرنےکا مطالبہ

برلن (نیوزڈیسک )یورپی پارلیمان کے ممبران نے فلسطینی سرزمین پرجاری اسرائیلی مظالم میں شدت کے باعث تل ابیب سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کاکام جاری رہنا اور فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی، اس بات کا باعث بنی ہے… Continue 23reading یورپی پارلیمنٹ،اسرائیلی حکومت سے تعاون ختم کرنےکا مطالبہ

بھارتی فوج کے نائب سربراہ سٹپٹا گئے،پاکستان اور چین کیساتھ جنگ کا عندیہ

datetime 10  مئی‬‮  2015

بھارتی فوج کے نائب سربراہ سٹپٹا گئے،پاکستان اور چین کیساتھ جنگ کا عندیہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی فوج کے نائب سربراہ لیفٹننٹ جنرل فلیپ کیمپوس سٹپٹا گئے،اگلے برسوں میں بھارت کی پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ کرنے کا عندیہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے چین کے دورے سے ٹھیک پہلے ملک کے نائب فوجی سربراہ لیفٹنٹ جنرل فلیپ کیمپوس نے حیران… Continue 23reading بھارتی فوج کے نائب سربراہ سٹپٹا گئے،پاکستان اور چین کیساتھ جنگ کا عندیہ

بھارتی فوج 20 دنوں سے زیادہ کسی ملک کا مقابلہ نہیں کر سکتی، رپورٹ

datetime 10  مئی‬‮  2015

بھارتی فوج 20 دنوں سے زیادہ کسی ملک کا مقابلہ نہیں کر سکتی، رپورٹ

نئی دہلی (نیوزڈیسک) دنیا کی بہترین دفاعی صلاحیتوں سے لیس ہونے کا دعویٰ کرنے والے بھارت میں جنگی سازوسامان کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ دفاعی ادارے کی رپوٹ کے مطابق بھارت کسی بھی ملک سے صرف پندرہ سے بیس دن تک جنگ کر سکتا ہے۔ اسلحے کی کمی کے باعث فوج کی جنگ کے… Continue 23reading بھارتی فوج 20 دنوں سے زیادہ کسی ملک کا مقابلہ نہیں کر سکتی، رپورٹ

حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی

datetime 10  مئی‬‮  2015

حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی

صنعاء(نیوزڈیسک )یمن میں حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں کے ترجمان کرنل شرف لقمان کا کہنا تھا کہ دوست ممالک کی جانب سے ثالثی کے بعد یمن میں جنگ سے متاثرہ افراد تک امدادی سامان کی رسائی… Continue 23reading حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی