ریگنگ سے دلبرداشتہ فرسٹ ایئر کے طالبعلم کی خودکشی
حیدرآباد(نیوز ڈیسک) انجینئرنگ میں سال اول کے طالب علم نے مبینہ طور پر کالج کے سینئر طلبا کی جانب سے ریگنگ سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔ حیدر آباد کے ایک نجی کالج کا طالب علم 18سالہ وی سائناتھ سوموار کی سہہ پہر اپنے ہاسٹل سے نکلا اور پھر اسے کسی نے نہیں دیکھا۔… Continue 23reading ریگنگ سے دلبرداشتہ فرسٹ ایئر کے طالبعلم کی خودکشی