ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

یوکرائن نے بھی روسی طیاروں کو اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

یوکرائن نے بھی روسی طیاروں کو اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا

کیو(نیوزڈیسک) شام میں جا کر بشار الاسد کی حمایت میں داعش کے خلاف لڑنا روس کو مہنگا پڑ رہا ہے۔ امریکہ سمیت پوری دنیا اس کی مخالفت کر رہی ہے۔ گزشتہ دنوں ترکی نے اس کا طیارہ مار گرایا تھا اور اب یوکرائن نے بھی روسی طیاروں کو اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے سے… Continue 23reading یوکرائن نے بھی روسی طیاروں کو اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا

بہار میں شراب پر پابندی لگانے کا اعلان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

بہار میں شراب پر پابندی لگانے کا اعلان

نئی دہلی(نیوزڈیسک) ہندوستانی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نے جمعرات کے روز ریاست میں اپریل 2016 سے شراب نوشی اور اس کی فروخت پر پابندی کا اعلان کردیا۔رواں ماہ ریاستی انتخابات کے بعد دوبارہ منتخب ہونے والے نتیش کمار نے انتخابی مہم کے دوران شراب پر مکمل پابندی کا وعدہ کیا تھا۔انہوں نے ایک تقریب کے… Continue 23reading بہار میں شراب پر پابندی لگانے کا اعلان

برسلز کی جامع مسجد سے مشتبہ پیکٹ ملنے پرمسجد خالی کرا لی گئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

برسلز کی جامع مسجد سے مشتبہ پیکٹ ملنے پرمسجد خالی کرا لی گئی

برسلز(نیوزڈیسک)برسلز کی جامع مسجد سے مشتبہ پیکٹ ملنے پرمسجد خالی کرا لی گئی،برسلز میں خوف کی فضا میں مزید اضافہ ہو گیا۔مشتبہ پیکٹ برسلز کی جامع مسجد کے داخلی راستے سے ملا۔حکام کے مطابق پیکٹ کئی لفافوں میں لپٹا ہوا تھا،جس میں سفید پاوڈربھرا تھا۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد پاوڈر کے تابکار ہونے کے امکانات… Continue 23reading برسلز کی جامع مسجد سے مشتبہ پیکٹ ملنے پرمسجد خالی کرا لی گئی

روس اور ترکی کے درمیان کشیدگی دنیا کو ایٹمی جنگ کی جانب لے جارہی ہے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس اور ترکی کے درمیان کشیدگی دنیا کو ایٹمی جنگ کی جانب لے جارہی ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)داعش کا خطرہ بڑھ رہا ہے یا پھر عالمی قوتیں ایسا ماحول اور حالات پیدا کررہی ہیں جو دنیا کو تیزی سے تیسری جنگ عظیم یا ایٹمی جنگ کی طرف کھینچ کر لے جارہی ہے اور کیا روس اور ترکی کے درمیان بڑھتی سرد جنگ اس جانب پہلا قدم ہے، اس تیسری جنگ عظیم… Continue 23reading روس اور ترکی کے درمیان کشیدگی دنیا کو ایٹمی جنگ کی جانب لے جارہی ہے

بھارت میں بڑھتی ہو ئی انتہا پسندی،عامر خان نے مختصر وقت کیلئے امریکہ جانے کافیصلہ کرلیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت میں بڑھتی ہو ئی انتہا پسندی،عامر خان نے مختصر وقت کیلئے امریکہ جانے کافیصلہ کرلیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکار عامر خان نے بھارت میں بڑھتی ہو ئی انتہا پسندی اور حق بات کہنے پر انتہا پسند ہندوو¿ں کی جانب سے ملنے والے رد عمل کے پیش نظر امریکہ جانے کافیصلہ کیاہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق عامر خان نے دو روز قبل کہا تھا کہ ان کی اہلیہ نے بھارت… Continue 23reading بھارت میں بڑھتی ہو ئی انتہا پسندی،عامر خان نے مختصر وقت کیلئے امریکہ جانے کافیصلہ کرلیا

سعودی وزارت حج کے آن لائن سسٹم میں خرابی دور نہ ہو سکی، عمرہ ویزے تعطل کا شکار

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی وزارت حج کے آن لائن سسٹم میں خرابی دور نہ ہو سکی، عمرہ ویزے تعطل کا شکار

اسلام آباد (اے این این) سعودی وزارت حج کے آن لائن ای نمبر سسٹم میں خرابی دور نہ ہو سکی۔ دنیا بھر میں عمرہ ویزہ کا اجرا رک گیا ٗ عمرہ زائرین کو ہوائی ٹکٹوں کی مد میں کروڑوں روپے کا نقصان۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں عمرہ زائرین کیلئے ویزوں کے اجراء کے… Continue 23reading سعودی وزارت حج کے آن لائن سسٹم میں خرابی دور نہ ہو سکی، عمرہ ویزے تعطل کا شکار

بھارت کاایک ہفتے میں میزائل دوسراتجربہ ،تجربہ ناکام رہا،بھارتی ماہرین

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت کاایک ہفتے میں میزائل دوسراتجربہ ،تجربہ ناکام رہا،بھارتی ماہرین

نئی دہلی(نیوزڈیسک) خطے میں ہتھیاروں کے عدم توازن میں پیش پیش رہنے والے بھارت کا جنگی جنون بھی بڑھتا جارہا ہے جس کا ثبوت ایک ہی ہفتے میں 2 میزائل کے تجربے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جوہری ہتھیارلے جانے والے میزائل پرتھوی 2 کا تجربہ ریاست اڑیسہ کے علاقے چندی پور کی ٹیسٹ رینج میں… Continue 23reading بھارت کاایک ہفتے میں میزائل دوسراتجربہ ،تجربہ ناکام رہا،بھارتی ماہرین

پیوٹن کی طیب اردگان کو قتل کی دھمکی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیوٹن کی طیب اردگان کو قتل کی دھمکی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی اور ایرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ ترک فضائیہ کے ہاتھوں رشین ایئر فورس کے طیارے کی تباہی کا سن کر روسی صدر شدید اشتعال میں آ گئے تھے۔ انہوں نے سفارتی آداب بالائے طاق رکھتے ہوئے فوری طور پر ترک سفیر کو طلب کیا اور سخت نازیبا… Continue 23reading پیوٹن کی طیب اردگان کو قتل کی دھمکی

روسی ایئرفورس کے بیس جلدہی ایس 400میزائل سسٹم سے لیس کیاجائے گا،روسی وزیر دفاع

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

روسی ایئرفورس کے بیس جلدہی ایس 400میزائل سسٹم سے لیس کیاجائے گا،روسی وزیر دفاع

دمشق/ ماسکو(نیوزڈیسک) روس نے مشرق وسطیٰ کے بگڑتے ہوئے حالات اور اپنے طیاروں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد حفاظتی اقدامات مکمل کرلیے اور اس ضمن میں شام میں موجود خمیمم ایئربیس پر میزائل سسٹم نصب کرے گا جبکہ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ا ب روس کے بمبار طیاروں کو لڑاکاطیارے سکواڈ کریں گے… Continue 23reading روسی ایئرفورس کے بیس جلدہی ایس 400میزائل سسٹم سے لیس کیاجائے گا،روسی وزیر دفاع