منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی سے مسلم خاتون کو باہر نکال دیا گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی سے ایک مسلم خاتون کو باہر نکال دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 56 سالہ مسلم امریکی خاتون کو ساؤتھ کیرولینا کے ہال سے سیکیورٹی گارڈ نے زبردستی باہر نکالا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم خاتون ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی میں خاموش احتجاج کرنے کیلئے شریک ہونا چاہتی تھی۔ مسلم خاتون کو خوفزدہ کرنے کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے یہ بھی پوچھا کہ کیا آپ کے پاس بم ہے؟



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…