کراچی آپریشن ،وزیراعظم کے جواب نے پیپلزپارٹی کے اوسان خطاکردیئے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ۔ کراچی آپریشن اور رینجرز اختیارات سے متعلق امور پر بات چیت میں وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن ملک اور سندھ کے مفاد میں ہے اور یہ آپریشن بلا امتیاز جاری… Continue 23reading کراچی آپریشن ،وزیراعظم کے جواب نے پیپلزپارٹی کے اوسان خطاکردیئے