بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ایران ،سعودیہ کشیدگی، پاکستان کے کردار پر کویت کا موقف سامنے آ گیا ‎

datetime 27  جنوری‬‮  2016 |

کویت سٹی (نیوز ڈیسک)کویت کے امیر شیخ صباح الاحمدالصباح نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے حکومت پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔کویتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے حکومت پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں اور اس سے دونوں ممالک کے درمیان حالات جلد معمول پر آ جائیں گے۔انھوں نے کہا کہ خطے میں پائی جانے والی موجودہ کشیدہ صورتحال کو خطے کی حکومتیں اور عوام باہمی بات چیت سے ختم کر سکتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…