مسلمان مخالف امریکی امیدوارڈونلڈٹرمپ پر”حملہ “ہوگیا
نیویارک(نیوزڈیسک) مسلمانوں کیخلاف اپنی نفرت کا اظہار کرنے والے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر عقاب کا حملہ ہوا ہے۔ امریکی صدارتی امیدوار امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ آجکل مسلمانوں کیخلاف زہر اگلنے پر دنیا بھر میں شدید تنقید کا نشانہ بنائے جارہے ہیں۔ اس تمام صورتحال میں ڈونلڈ ٹرمپ شدید مشکلات کا شکار ہیں اور اب… Continue 23reading مسلمان مخالف امریکی امیدوارڈونلڈٹرمپ پر”حملہ “ہوگیا