پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں فوج کی سیاسی سرگرمیاں ،محکمہ خارجہ کے ترجمان سے سوال،بے ساختہ جواب پرصحافی ہنس پڑے

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

پاکستان میں فوج کی سیاسی سرگرمیاں ،محکمہ خارجہ کے ترجمان سے سوال،بے ساختہ جواب پرصحافی ہنس پڑے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کی گزشتہ روز پریس بریفنگ کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ترجمان سے سوال کیا گیا کہ پاکستان میں فوج کی سیاسی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں جبکہ وہاں جمہوری منتخب حکومت موجود ہے ۔ اس پرترجمان نے کہاکہ کیا میں نے پاکستانی فوجی رہنماﺅں کو… Continue 23reading پاکستان میں فوج کی سیاسی سرگرمیاں ،محکمہ خارجہ کے ترجمان سے سوال،بے ساختہ جواب پرصحافی ہنس پڑے

داعش کی آمدنی کے ذرائع کون سے ہیں ،کہاں سے ٹیکس لیتی ہے ،برطانوی ادارے کی تہلکہ خیزرپورٹ

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

داعش کی آمدنی کے ذرائع کون سے ہیں ،کہاں سے ٹیکس لیتی ہے ،برطانوی ادارے کی تہلکہ خیزرپورٹ

دمشق(نیوزڈیسک)خود کو دولت اسلامیہ کہنے والی شدت پسند تنظیم ٹیکس سے ہر ماہ آٹھ کروڑ ڈالر اور سالانہ تقریباً 96 کروڑ امریکی ڈالر کما رہی ہے۔ دولتِ اسلامیہ کی آمدن میں زیادہ حصہ زیر قبضہ علاقے میں لگائے گئے ٹیکسوں سے حاصل ہوتا ہے تاہم اب اس نے آمدن میں اضافے کے لیے حال ہی… Continue 23reading داعش کی آمدنی کے ذرائع کون سے ہیں ،کہاں سے ٹیکس لیتی ہے ،برطانوی ادارے کی تہلکہ خیزرپورٹ

مارک زکربرگ بھی میدان میں اتر آئے ،مسلمانوں کی حمایت کا اعلان بھی کر دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

مارک زکربرگ بھی میدان میں اتر آئے ،مسلمانوں کی حمایت کا اعلان بھی کر دیا

نیویارک(نیوزڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ بھی مسلمانوں کی حمایت میں بول پڑے۔ کہتے ہیں دنیا بھر کے مسلمانوں کی حمایت کرتا ہوں۔فیس بک پر اپنے پیغام میں مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ وہ اپنے اردگرد اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی حمایت کرتے ہیں۔ وہ ایک… Continue 23reading مارک زکربرگ بھی میدان میں اتر آئے ،مسلمانوں کی حمایت کا اعلان بھی کر دیا

فیس بک کے بانی کے گھر بیٹی کی خوشی میں فیس بک کی جانب سے 1000 خوش قسمت صارفین کیلئے 45 کروڑ روپے کا انعام؟

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

فیس بک کے بانی کے گھر بیٹی کی خوشی میں فیس بک کی جانب سے 1000 خوش قسمت صارفین کیلئے 45 کروڑ روپے کا انعام؟

نیویارک(نیوزڈیسک) مشتری ہوشیار باش!فیس بک پر آج کل ایک پوسٹ بہت دیکھی جا رہی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے بیٹی کی پیدائش پر اپنی 45ارب ڈالر کی جو دولت فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کی ہے اس کا ایک حصہ ایسے لوگوں کو دیا جائے گا… Continue 23reading فیس بک کے بانی کے گھر بیٹی کی خوشی میں فیس بک کی جانب سے 1000 خوش قسمت صارفین کیلئے 45 کروڑ روپے کا انعام؟

روس نے جوکہاوہ کردکھایا،ترکی کوبڑاخطرہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

روس نے جوکہاوہ کردکھایا،ترکی کوبڑاخطرہ

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے جوکہاوہ کردکھایا،ترکی کوبڑاخطرہ . جنگی طیارہ گرانے پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ترکی کو ”اپنے کیے پر بار بار پچھتانے“کی دھمکی تو دی تھی مگر وقت کے ساتھ ساتھ ثابت ہوتا جا رہا ہے کہ وہ اپنی دھمکی پر عملدرآمد کرنے کے لیے انتہائی سنجیدہ ہیں اور دنیا کو تیسری عالمی… Continue 23reading روس نے جوکہاوہ کردکھایا،ترکی کوبڑاخطرہ

60سالہ سعودی شہری نے قرآن حفظ کرکے معمرترین حافظ ہونے کا اعزازاپنے نام کرلیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

60سالہ سعودی شہری نے قرآن حفظ کرکے معمرترین حافظ ہونے کا اعزازاپنے نام کرلیا

الریاض(نیوزڈیسک)ایک ساٹھ سالہ سعودی شہری نے قرآن حفظ کرکے معمرترین حافظ ہونے کا اعزازاپنے نام کرلیا،میڈیارپورٹس کے مطابق حِفظ قرآن کریم کے حوالے سے عمومی خیال یہی ہے کہ کتاب اللہ کو صرف کم عمری میں حفظ کیا جاسکتا ہے۔ ڈھلتی عمر بالخصوص ساٹھ کے پیٹے میں پہنچ کر حفظ قرآن مجید اگر ناممکن نہیں… Continue 23reading 60سالہ سعودی شہری نے قرآن حفظ کرکے معمرترین حافظ ہونے کا اعزازاپنے نام کرلیا

عراق جنگ کے برطانوی فوجی کا مسلم مخالفین کو منہ توڑ جواب

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

عراق جنگ کے برطانوی فوجی کا مسلم مخالفین کو منہ توڑ جواب

لندن (نیوزڈیسک)عراق جنگ میں اپنی ٹانگ کھو دینے والے ایک سابق برطانوی فوجی نے کہا ہے کہ یہ درست کہ مجھے ایک مسلمان شخص نے اڑایا تھا اور میری ٹانگ ضائع ہوئی ، لیکن مجھے بچایا بھی مسلمانوں نے۔ انہوں نے فیس بک پر نفرت کے بجائے مسلمانوں کی تعریفیں کی ہیں اور اس پوسٹ… Continue 23reading عراق جنگ کے برطانوی فوجی کا مسلم مخالفین کو منہ توڑ جواب

سعودی عرب میں بھی تبدیلی آگئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں بھی تبدیلی آگئی

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں میونسپل کونسل کے انتخابات(کل) ہفتے کو منعقد ہونگے جس میں 3100سیٹوں کے لییملکی تاریخ میں پہلی بار 900 خواتین امیدوار میدان میں ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں میونسپل کونسل کے انتخابات ہفتے کو منعقد ہونگے جس میں 3100سیٹوں کے لیے900 خواتین امیدوار میدان میں ہیں۔ مگر خواتین ووٹرز کی… Continue 23reading سعودی عرب میں بھی تبدیلی آگئی

پاکستان کے خلاف زہراگلنے والااعلی افغان افسرعہدے سے فارغ

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کے خلاف زہراگلنے والااعلی افغان افسرعہدے سے فارغ

کابل (نیوزڈیسک)پاکستان کے خلاف زہراگلنے والااعلی افغان افسرعہدے سے فارغ .افغان خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی کے سربراہ رحمت اللہ نبیل صدر اشرف غنی کے ساتھ’پالیسی اختلافات‘ پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔جمعرات کو دیا جانے والا استعفیٰ ایک ایسے وقت پر سامنے آیا جب حکومت کو حالیہ مہینوں میں طالبان عسکریت پسندوں… Continue 23reading پاکستان کے خلاف زہراگلنے والااعلی افغان افسرعہدے سے فارغ