اوٹاوا(نیوز ڈیسک) ایئر انڈیا کے دروغ حلفی اندرجیت سنگھ ریات کورہائی مل گئی۔1985 کے واقعے میں ملوث تنہا شخص کوبھی بالآخر رہائی مل گئی ہے۔ان پر2006میں دفعہ لگائی گئی تھی۔ وہ کیس کے دوران مسلسل دروغ حلفی سے انکار کرتے رہے ، اس واقعے میں331 افراد مارے گئے تھے جس میںزیادہ تر کینیڈینز تھے۔ریات 2010میں مجرم قرار پائے تھے۔ ان کونو برس کی سزا ہوئی تھی ۔
ایئر انڈیا کے دروغ حلفی اندرجیت سنگھ ریات کورہائی مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا



















































