نیویارک(نیوز ڈیسک)نیو یارک میں سعودی عرب کے اقوام متحدہ دفتر میں مشکوک بیگ کی اطلاع پر عمارت خا لی کرا لی گئی، پولیس نے تلاشی کے بعد عمارت کو کلیئر قرار دے دیا۔نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کواٹرز میں واقع سعودی عرب کے مشن کی عمارت میں مشکوک بیگ کی اطلاع ملی تھی، جس پر پولیس نے سعودی عرب اور قطر کے اقوام متحدہ مشن کے دفاتر کو خالی کرا لیا۔نیویارک پولیس کے مطابق بیگ سے گھریلو استعمال کی اشیاءاور ایک تصویر کا فریم ملا، جس سے کوئی خطرہ نہیں، پولیس نے تلاشی کے بعد عمارت کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔
نیو یارک ‘سعودی مشن میں مشکوک بیگ کی اطلاع ،تلاشی کے بعد کلیئر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































