بھارت کی داعش کیخلاف اہم کامیابی
نئی دلی ّ(نیوزڈیسک) شدت پسند تنظیم داعش سے تیل کون خریدتا ہے اور اس تنظیم کا تیل بیچنے کے لئے دلالی کون کرتا ہے؟ یہ سوال بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ داعش کا تیل خریدنے اور اس کی دلالی کرنے والوں کو والوں کو اس تنظیم کے ساتھی اور حمایتی قرار دیا جاتا ہے۔… Continue 23reading بھارت کی داعش کیخلاف اہم کامیابی