فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے مسلمانوں کا دل جیت لیا
سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک) فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ نے پیرس اور سان برنارڈینو میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے جواب میں پ±رتشدد حملوں سے خوف زدہ مسلمانوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق ان حملوں کے تناظر… Continue 23reading فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے مسلمانوں کا دل جیت لیا