فرانسیسی کمپنی نے مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا
پیرس(نیوز ڈیسک)فرانسیسی کمپنی آریان اسپیس نے مواصلاتی سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا۔فرانس کی ملٹی نیشنل کمپنی آریان اسپیس نے گویانا اسپیس سینٹر سے آریان فائیو راکٹ کے ذریعے انٹل سیٹ سیٹلائٹ خلا میں روانہ کردیا۔ یہ سیٹلائٹ میڈیا اور موبائل براڈ بینڈ کمیونی کیشن کی کارکردگی اور سروسز کو بہتر بنانے میں… Continue 23reading فرانسیسی کمپنی نے مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا







































