کابل میںطالبان کی یورپی ملک کے سفارتخانے پر چڑھائی،ہلاکتیں
کابل(آئی این پی ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپےن کے سفارتخانے کے قرےب گےسٹ ہاﺅس پر طالبان کے حملے مےں 2 غےر ملکےوں سمےت 8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کاروائی مےں 3حملہ آور بھی مارے گئے ،طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی جبکہ اقوام متحدہ کی سےکورٹی کونسل… Continue 23reading کابل میںطالبان کی یورپی ملک کے سفارتخانے پر چڑھائی،ہلاکتیں