منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’افریقہ میں مردکم پڑ گئے‘‘ بیک وقت2شادیاں رچاؤ یا جیل جاؤ،سرکاری فرمان جاری

datetime 28  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایریٹریا(نیوز ڈیسک)افریقی ملک ایریٹریا میں مردوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی ہے جس کے بعد مردوں کے لیے بیک وقت دو شادیاں کرنے کا سرکاری فرمان جاری کر دیا گیا ہے جس کی خلاف ورزی کی تو جیل بھی جانا پڑ سکتا ہے۔ایریٹریا حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری فرمان کے مطابق ملک کے مفتی اعظم کی جانب سے جہاں مردوں کو بیک وقت دو شادیاں رچانے کا پابند کردیا گیا ہے وہیں پہلی بیویوں کو بھی پابند کیا گیا ہے کہ وہ مجازی خداؤں کو دوسرا بیاہ رچانے کی اجازت دیں ورنہ جیل کی ہوا کھائیں۔یہ انوکھا فرمان اس لیے جاری کیا گیا کیونکہ ایریٹریا میں مردوں کی تعداد انتہائی کم ہے اور کئی خواتین دلہن بننے کے انتظار میں بوڑھی ہوتی جارہی ہیں۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…