اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

امریکی نیوی انٹیلی جینس ایجنسی چیف کو دیوار سے لگادیا گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی نیوی کی انٹیلی جینس ایجنسی کے سربراہ کو دو برسوں سے نہ خفیہ معلومات دیکھنے کی اجازت ہے اور نہ ہی وہ اہم بریفنگز میں شرکت کرسکتے ہیں۔نیوی انٹیلی جینس کے سربراہ وائس ایڈمرل ٹیڈ ٹوئیگ برانچ کا نام دو سال پہلے غیر ملکی فوجی ٹھیکے میں بدعنوانی کی تفتیش کے دوران سامنے آیا تھا۔ نومبر 2013 میں ان پر پابندی لگادی گئی کہ وہ نہ تو کوئی خفیہ معلومات دیکھ اور پڑھ سکتے ہیں اور نہ خفیہ اجلاسوں میں شرکت کرسکتے ہیں۔ اب تک ان پر کوئی فرد جرم عائد نہیں کی گئی لیکن انہیں کلیئر بھی قرار نہیں دیا گیا۔وائس ایڈمرل ٹیڈ برانچ کو حساس آپریشنز پر دیگر امریکی انٹیلی جینس عہدے داروں سے تبادلہ خیال کی اجازت بھی نہیں ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…