واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل جان ڈبلیو نکلسن کو افغانستان میں نیٹو و امریکی فوج کا کمانڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان پیٹر کک کے مطابق وہ جنرل جان کیمبل کی مدت ختم ہونے پر چارج سنبھالیں گے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کے محکمہ دفاع کے ترجمان پیٹر کک کا کہنا تھا کہ جنرل نکلسن افغانستان میں انٹرنیشنل سیکورٹی اسسٹنٹ فوج کے آپریشن کے چیف آف اسٹاف ہیں اور ان کو امریکا کے صدر براک اوباما نے افغانستان میں امریکی و نیٹو فوج کا کمانڈر نامزد کیاجیسے ہی جنرل جان کیمبل کی مدت ملازمت ختم ہو گی جنرل نکلسن کمانڈر کی چارج سنبھال لیں گے۔ پیٹر کک کا کہنا تھا جنرل نکلسن پاکستان اور افغانستان سے مل کردہشتگرد اور عسکریت پسند گروپوں کے خلاف کارروائی کریں گے۔
لیفٹیننٹ جنرل جان ڈبلیو نکلسن افغانستان میں نیٹو و امریکی فوج کے کمانڈر مقرر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































