پیرس (نیوز ڈیسک)حلا ل کھانے کااہتمام نہ کیے جانے پر فرانس اورایران کے صدور کے درمیان ظہرانے پر ملاقات منسوخ کردی گئی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق فرانسیسی اورایرانی صدور کے درمیان پیرس کے ریسٹورنٹ میں ظہرانے پر ملاقات طے تھی، تاہم ایرانی وفد نے ظہرانے کے مینو سے شراب ہٹانے اور حلا ل کھانے کا مطالبہ کیا ، لیکن فرانس کی طرف سے انکار پرظہرانہ ہی منسوخ کردیا گیا۔فرانسیسی حکام نے دونوں رہنماوں کی ناشتے پر ملاقات کی تجویز دی، تاہم ایران نے اسےبھی مسترد کردیا ہے۔اس سے قبل ایرانی صدر حسن روحانی نے پیرس میں فرانسیسی وزیر خارجہ ، تاجر رہنماوں اور مختلف کمپنیوں کے سربراہان سےوفود کی سطح پر مذاکرات کیے، جس میں دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بات ہو ئی، وہ صدراولوند سےاج باضابطہ ملاقات کریں گے
حلا ل کھانے کااہتمام نہ ہونے پرروحانی اولوندظہرانہ منسوخ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































