پیرس(نیوز ڈیسک)فرانسیسی کمپنی آریان اسپیس نے مواصلاتی سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا۔فرانس کی ملٹی نیشنل کمپنی آریان اسپیس نے گویانا اسپیس سینٹر سے آریان فائیو راکٹ کے ذریعے انٹل سیٹ سیٹلائٹ خلا میں روانہ کردیا۔ یہ سیٹلائٹ میڈیا اور موبائل براڈ بینڈ کمیونی کیشن کی کارکردگی اور سروسز کو بہتر بنانے میں معاون ہو گا۔ کمپنی کا سال دو ہزار سولہ کا یہ پہلا سیٹلائٹ سیٹلائٹ ہے۔ رواں سال مزید دو انٹل سیٹلائٹ خلا میں بھیجے جائیں گے۔ سیٹلائٹ شمالی اور جنوبی امریکا کے ممالک میں صارفین کو تیز سروس فراہم کرنے میں معاون ہو گا۔
فرانسیسی کمپنی نے مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































