اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں 13 سالہ فلسطینی لڑکی شہید
مقبوضہ بیت ا لمقدس(نیوز ڈیسک) فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک 13 سالہ فلسطینی لڑکی شہیدہوگئی۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی لڑکی نے مغربی کنارے کے علاقے میں اسرائیلی فورسز کی ایک خاتون اہلکار پر مبینہ طور پر حملہ کیا… Continue 23reading اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں 13 سالہ فلسطینی لڑکی شہید







































