اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت روس سے اربوں ڈالر کا دفاعی سازوسامان خرید ے گا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت روس سے اربوں ڈالر کا دفاعی سازوسامان خرید ے گا

نئی دہلی(آن لائن)بھارت روس سے اربوں ڈالر کے دفاعی سازوسامان کی خریداری کے منصوبوں کو حتمی شکل دے رہا ہے۔ان منصوبوں میں جوہری آب دوز،10 دفاعی میزائل سسٹم ایس400، دو سو ہیلی کاپٹر اور127سخوئی جنگی جہازوں کی خریداری شامل ہے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور روسی صدر پیوٹن کی دسمبر میں ملاقات سے قبل اس… Continue 23reading بھارت روس سے اربوں ڈالر کا دفاعی سازوسامان خرید ے گا

بھارت روس سے اربوں ڈالر کا دفاعی سازوسامان خرید رہا ہے،ٹائمز آف انڈیا کا انکشاف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت روس سے اربوں ڈالر کا دفاعی سازوسامان خرید رہا ہے،ٹائمز آف انڈیا کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک)بھارت روس سے اربوں ڈالر کے دفاعی سازوسامان کی خریداری کے منصوبوں کو حتمی شکل دے رہا ہے۔ان منصوبوں میں جوہری آب دوز،10 دفاعی میزائل سسٹم ایس400، دو سو ہیلی کاپٹر اور127سخوئی جنگی جہازوں کی خریداری شامل ہے۔بھارتی وزیر اعظم نریندرسنگھ مودی اور روسی صدر پیوٹن کی دسمبر میں ملاقات سے قبل اس وقت… Continue 23reading بھارت روس سے اربوں ڈالر کا دفاعی سازوسامان خرید رہا ہے،ٹائمز آف انڈیا کا انکشاف

’جواہرلال نہرو یونیورسٹی ملک مخالف قوتوں کا اڈہ ہے‘ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا واویلا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

’جواہرلال نہرو یونیورسٹی ملک مخالف قوتوں کا اڈہ ہے‘ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا واویلا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں سخت گیر ہندو تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ترجمان ہفت روزہ میں دہلی کی معروف جواہر لال نہرو یونیورسٹی کو ’ملک مخالف طاقتوں کا اڈہ‘ بتایا گیا ہے۔ہفت روزہ ’پانچ جنیہ‘ کی سرورق سٹوری کے مطابق جے این یو میں وقتاً فوقتاً ’ملک مخالف سرگرمیاں‘ منعقد ہوتی… Continue 23reading ’جواہرلال نہرو یونیورسٹی ملک مخالف قوتوں کا اڈہ ہے‘ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا واویلا

افغانستان میں نوجوان خاتون کو سنگسار کردیا گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغانستان میں نوجوان خاتون کو سنگسار کردیا گیا

کابل(نیوز ڈیسک)افغان حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے وسطی علاقے میں ایک نوجوان خاتون کو بدکاری کے الزام میں پتھر مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ایک آن لائن ویڈیو جس کا دورانیہ 30 سیکنڈ پر مشتمل ہے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون کو ایک میدان میں موجود گڑھے میں کھڑا کیا… Continue 23reading افغانستان میں نوجوان خاتون کو سنگسار کردیا گیا

شامی صدر کے لیے حمایت کی قیمت ،تہران میں آنیوالے تابوتوں میں یکدم اضافہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

شامی صدر کے لیے حمایت کی قیمت ،تہران میں آنیوالے تابوتوں میں یکدم اضافہ

تہران(نیوز ڈیسک)شام سے تہران واپس آنے والی میتوں کے تابوتوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔اتوار کو پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے شام میں ہلاک ہونے والے دو افراد کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ حالیہ ہفتوں کے دوران یہ نماز جنازہ کی ادائیگی کا تازہ ترین واقعہ ہے۔پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کا… Continue 23reading شامی صدر کے لیے حمایت کی قیمت ،تہران میں آنیوالے تابوتوں میں یکدم اضافہ

چین نے پہلامسافربردارطیارہ سی919 تیارکرلیا،517آرڈرزمل گئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

چین نے پہلامسافربردارطیارہ سی919 تیارکرلیا،517آرڈرزمل گئے

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے امریکہ کوایک بارپھرمات دے دی .چین نے اپنا پہلا مسافر بردار طیارہ سی 919 تیار کر لیا ہے ، طیارہ اگلے سال پہلی پرواز کرے گا ۔سیٹوں والا سی 919چار ہزار کلومیٹر تک پرواز کرسکتا ہے ۔کمرشل ائیر کرافٹ آف چائنا کا بنایا جانے والا یہ جہاز اگلے سال پہلی پرواز کرے گا… Continue 23reading چین نے پہلامسافربردارطیارہ سی919 تیارکرلیا،517آرڈرزمل گئے

جہاز جنوبی بحیرہ چین سے گزرتے رہیں گے،امریکہ نے چین کی دھمکیاں ہوامیں اڑادیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

جہاز جنوبی بحیرہ چین سے گزرتے رہیں گے،امریکہ نے چین کی دھمکیاں ہوامیں اڑادیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ نے کہا ہے کہ اس کے جنگی بحری جہاز جنوبی بحیرہ چین کے متنازع علاقوں سے دوبارہ گزریں گے اور اس قسم کے آپریشنز سے کسی کو حیران نہیں ہونا چاہیے۔گائیڈڈ میزائلوں سے لیس امریکی بحری بیڑا یو ایس ایس لیسن چینی دعوے کے مطابق گذشتہ ہفتے اس کے ملکیتی مصنوعی جزیرے کے قریب… Continue 23reading جہاز جنوبی بحیرہ چین سے گزرتے رہیں گے،امریکہ نے چین کی دھمکیاں ہوامیں اڑادیں

زیارات کےلئے ایران جانے والے 600 پاکستانیوں کے ساتھ ہاتھ ہوگیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

زیارات کےلئے ایران جانے والے 600 پاکستانیوں کے ساتھ ہاتھ ہوگیا

تہران (نیوزڈیسک) ایران میں پھنسے ہوئے پاکستانی زائرین کے معاملے کا دفتر خارجہ نے نوٹس لے لیا۔ دفتر خارجہ حکام کے مطابق محصور پاکستانی آئندہ تین روز میں مختلف پروازوں کے ذریعے وطن واپس پہنچیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق زیارات کےلئے جانے والے 600 پاکستانیوں کو ٹریول ایجنٹ ایران عراق سرحد پر بے یارو… Continue 23reading زیارات کےلئے ایران جانے والے 600 پاکستانیوں کے ساتھ ہاتھ ہوگیا

ترکی کے جنوبی مشرقی علاقے میں جھرپیں،ایک شخص ہلاک ،کرفیو نافذ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترکی کے جنوبی مشرقی علاقے میں جھرپیں،ایک شخص ہلاک ،کرفیو نافذ

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں سکیورٹی فورسز اور رد عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کے بعد اس علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے، جرمن خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے بعد ترک سکیورٹی فورسز اور ک ±رد عسکریت پسند باغیوں کے مابین جھڑپوں میں یہ… Continue 23reading ترکی کے جنوبی مشرقی علاقے میں جھرپیں،ایک شخص ہلاک ،کرفیو نافذ