بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

انرجی ا یسٹ پائپ لائن سے سارے کینیڈا کا فائدہ ہے،البرٹا میئرز

datetime 27  جنوری‬‮  2016 |

ایڈمونٹن(نیوز ڈیسک)البرٹا کے میئرز کاکہنا ہے کہ انرجی ایسٹ پائپ لائن سے سارے کینیڈا کا فائدہ ہے۔کیلگیری میئر نوہید نینشی کاکہنا ہے کہ میں وزیر اعظم کے الفاظ کا احترام کرتا ہوںاور ان خوش آمدید کہتا ہوں۔واضح رہے کہ ٹروڈو کی مانٹریال میئر ڈینس کوڈرے سے ملاقات ہوئی تھی، کوڈرے نے اس کی مخالفت کی تھی۔نینشی کاکہنا ہے کہ یہ کوڈرے کا کام ہے کہ وہ صحیح اور غلط میںسے ایک کا انتخاب کرے اور بہتری کے لئے دوسرے لوگوںکے ساتھ مل جائے۔ایڈمونٹن میئر ڈین اویسن کاکہنا ہے کہ ساری قوم اس معاملے میںمتحد ہے اور اس پراجیکٹ کے حق میں ہے۔ اس معاملے میں سیاست اچھی بات نہیںہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…