پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس کے فضائی حملوں میں200 شامی شہری ہلاک 

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

روس کے فضائی حملوں میں200 شامی شہری ہلاک 

ماسکو (نیوز ڈیسک)انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے شام میں کی جانے والے فضائی کارروائیوں میں کم سے کم 200 عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں اور عینی شاہدین کا حوالہ دیتے… Continue 23reading روس کے فضائی حملوں میں200 شامی شہری ہلاک 

بھارت نے مجرموں کےلئے نیا قانون رائج کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

بھارت نے مجرموں کےلئے نیا قانون رائج کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا نے بھاری اکثریت سے جوونائل جسٹس بل منظور کیا، بل کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ جرم کی سنگینی کے مطابق کم عمر مجرموں کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔ پارلیمنٹ کا ایوان زیریں لوک سبھا بل کو پہلے ہی منظور کر چکا ہے۔… Continue 23reading بھارت نے مجرموں کےلئے نیا قانون رائج کردیا

شام سے فوج واپس بلانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ایران 

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

شام سے فوج واپس بلانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ایران 

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی حکام نے شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع کے لیے اتاری گئی فوج کی واپسی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ تہران کا دمشق سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا قطعاً کوئی ارادہ نہیں ہے اور نہ ہی مستقبل میں شام میں… Continue 23reading شام سے فوج واپس بلانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ایران 

طالبان اور افغان فورسز کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

طالبان اور افغان فورسز کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری

قندھار(آنیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے ، طالبان نے2افغان سکیورٹی افسران کو گھروں سے نکال کر قتل کردیا جبکہ برطانیہ نیضلع سنگین میں طالبان کی پیش قدمی روکنے کے لئے اپنے فوجی تعینات کردیے۔یہ اہلکار افغان فوجیوں کو صرف مشاورت فراہم کریں گے اور… Continue 23reading طالبان اور افغان فورسز کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری

یمن میں امریکی ڈرون حملے میں4 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

یمن میں امریکی ڈرون حملے میں4 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

صنعائ(نیوزڈیسک)خانہ جنگی کے شکار ملک یمن کے وسطی علاقے میں امریکی ڈرون حملے میں 4 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ۔غےر ملکی مےڈےاکے مطابق سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ وسطی یمن کے بیدا اور شبوا صوبوں کی سرحد پر منگل کی شام یہ حملہ کیا گیا تھا۔ ڈرون حملے کا نشانہ ایک گاڑی… Continue 23reading یمن میں امریکی ڈرون حملے میں4 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

چین،لینڈ سلائیڈنگ سانحہ کے 60گھنٹے بعد 2افراد کو زندہ نکال لیا گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

چین،لینڈ سلائیڈنگ سانحہ کے 60گھنٹے بعد 2افراد کو زندہ نکال لیا گیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں 60 گھنٹے بعد ملبے سے 2افراد کو زندہ نکالا گیا۔چینی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے تین بجے چین کے جنوبی شہر شینزین میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے کے بعد ایک منہدم عمارت سے 60 گھنٹے بعد دو افراد کو زندہ نکالا گیا۔چین… Continue 23reading چین،لینڈ سلائیڈنگ سانحہ کے 60گھنٹے بعد 2افراد کو زندہ نکال لیا گیا

ہلمند میں لڑائی جاری، افغان فورسز کو مشکلات

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

ہلمند میں لڑائی جاری، افغان فورسز کو مشکلات

قندھار(نیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے ، ضلع سنگین میں طالبان کی پیش قدمی روکنے کے لئے برطانیہ نے اپنے فوجی تعینات کردیے۔یہ اہلکار افغان فوجیوں کو صرف مشاورت فراہم کریںگے اور جنگ میں براہ راست شریک نہیں ہوں گے ،سنگین میں شدید لڑائی کا… Continue 23reading ہلمند میں لڑائی جاری، افغان فورسز کو مشکلات

روس ایران میں 2جوہری ریکٹر تعمیر کرے گا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

روس ایران میں 2جوہری ریکٹر تعمیر کرے گا

تہران(نیوز ڈیسک) روس آئندہ ہفتے سے ایران میں جوہری توانائی کے 2 ریکٹر تعمیر کرنے کا کام شروع کر دے گا۔ ماسکو اور تہران کے درمیان گذشتہ ہفتے ایران میں 2مزید سول جوہری ری ایکٹروں کی تعمیر کا معاہدہ طے پایا تھا۔ نومبر میں روسی صدر کے دورہ ایران کے موقع پر اس پروجیکٹ کیلئے… Continue 23reading روس ایران میں 2جوہری ریکٹر تعمیر کرے گا

پیرو میں شدید بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ ،2 افراد ہلاک

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

پیرو میں شدید بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ ،2 افراد ہلاک

لیما(نیوز ڈیسک)لاطینی امریکا کے ملک پیرو میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 2افراد ہلاک ہو گئے۔پیرو میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ دارالحکومت لیما کے مشرقی علاقے میں شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ سے ٹرک تودے تلے دب گیا۔ جس کے نتیجے میں ٹرک میں سوار 2افراد ہلاک ہو گئے۔ریسکیو… Continue 23reading پیرو میں شدید بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ ،2 افراد ہلاک