پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

افغانستان میں خونریزجھڑپیں، طالبان کا خانشین ضلع پر قبضہ

datetime 15  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چمن(نیوز ڈیسک) افغانستان میں خونریزجھڑپیں، طالبان نے خانشین ضلع پر قبضہ کرلیا، روزگان میں افغان پولیس کے 49اہلکار ہتھیارڈال کر افغان طالبان سے جاملے۔رپورٹس کے مطابق افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ کہ منگل کی علی الصبح ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے لیس افغان طالبان کے جنگجوؤں نے افغانستان کے صوبہ ہلمند ضلع خانشین پر ایک وسیع حملہ کیا کئی گھنٹوں کے مسلسل جھڑپوں کے بعد دشمن کے چھ فوجی ہلاک ہوگئے لڑائی کے دوران دوفوجی ٹینک بھی تباہ کئے جبکہ 4عددٹینک ،ایک رینجرگاڑی ،2اینٹی ائیر کرافٹ گنیں ،2ہیوی مشن گنیں ،10کلاشنکوفیں اور3ماٹر توپوں سمیت مختلف قسم کے جدیداسلحہ مجاہدین نے اپنے قبضے میں لے لیا تاہم دشمن کے جوابی فائرنگ سے 2مجاہدین بھی زخمی ہوگئے سات فوجی مراکز پر قبضہ کرلیا اور خانشین ضلع آخرکار فتح کرلی ادھر صوبہ روزگان کے ضلع دہراودمیں 49افغان پولیس اہلکار ہتھیار رکھ کر افغان طالبان سے جاملے افغان طالبان نے تسلیم شدہ پولیس اہلکاروں کو لبیک کہا ۔



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…