بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس کے اچانک اعلان نے شام میں کھلبلی مچادی،بشار الاسد حیران و پریشان

datetime 15  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے اچانک اعلان نے شام میں کھلبلی مچادی،بشار الاسد حیران و پریشان، صدر ولادیمیر پوٹن نے پیر کے روز غیر متوقع طور پر یہ اعلان کیا تھا کہ منگل سے شام میں موجود روسی فوجی دستوں کے ایک بڑے حصے کا انخلاءشروع ہو جائے گاروسی صدر ولادی میر پوٹن کی ہدایات پر روسی فوجی دستوں نے شام سے اپنے جزوی انخلاءکا آغاز کر دیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق روسی فوجی طیاروں کا پہلا گروپ شام سے واپس روس روانہ ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے خبر رساں ادارے نے بتایا تھا کہ صوبے الاذقیہ میں حمیمیم کے فوجی اڈے پر ٹیمیں طیاروں کو روس واپسی کے لیے تیار کر رہی ہیں اور فوجیوں نے ساز و سامان لادنا شروع کر دیا ہے۔ وزیر دفاع سیرگئی شوئیگو نے پوٹن کے فرمان پر عمل درآمد کے احکامات جاری کیے تھے۔۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…