ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

استنبول میں میٹروبس کو دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2016

استنبول میں میٹروبس کو دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی

استنبول (نیوز ڈیسک) ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں میٹرو کی ایک بس کو آگ لگ گئی ۔مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ استنبول کے علاقے توپ کپی میں واقع ایک میٹرو اسٹیشن پر پیش آیا ۔عینی شاہدین نے بتایا کہ انھوں نے پہلے زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی تھیں اور اس کے… Continue 23reading استنبول میں میٹروبس کو دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی

بھارتی نیول چیف نے کلبھوشن یادیو کو نیوی افسر تسلیم کر لیا

datetime 18  اپریل‬‮  2016

بھارتی نیول چیف نے کلبھوشن یادیو کو نیوی افسر تسلیم کر لیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی نیول چیف آر کے دھون نے بھی کلبھوشن یادیو کو نیوی افسر تسلیم کر لیا۔ کہتے ہیں کہ کلبھوشن یادیو کے نیوی میں ہونے کے علاوہ کچھ معلوم نہیں ہے۔ کلبھوشن یادیو کے جانے کے بعد اس سے کوئی رابطہ نہیں رہا۔کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پہلے بھارتی حکومت نے… Continue 23reading بھارتی نیول چیف نے کلبھوشن یادیو کو نیوی افسر تسلیم کر لیا

ترکش ائیرلائن نے سعودی خاتون پائیلٹوں کو پرکشش ملازمتوں کی پیش کش کردی

datetime 18  اپریل‬‮  2016

ترکش ائیرلائن نے سعودی خاتون پائیلٹوں کو پرکشش ملازمتوں کی پیش کش کردی

استنبول (نیوز ڈیسک) ترکش ائیرلائنز نے تربیت یافتہ اور طیارے اڑانے کی اہل سعودی خاتون پائیلٹوں کو پْرکشش ملازمتوں کی پیش کش کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکش ائیرلائنز کے جنرل مینجر تیمل کوتیل نے انقرہ میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ اگر سعودی خاتون پائیلٹوں کو اپنے ملک کی فضائی کمپنیوں میں… Continue 23reading ترکش ائیرلائن نے سعودی خاتون پائیلٹوں کو پرکشش ملازمتوں کی پیش کش کردی

ایران،عرب تنازعہ ،اردن نے تہران سے سفیر واپس بلا لیا

datetime 18  اپریل‬‮  2016

ایران،عرب تنازعہ ،اردن نے تہران سے سفیر واپس بلا لیا

عمان(نیوز ڈیسک) اردن نے تہران میں متعیّن اپنے سفیر کو مشاورت کے لیے واپس بلا لیا ،مقامی ٹی وی کے مطابق تہران میں متعیّن اردنی سفیر کو ایران کی عرب امور میں مداخلت پر مشاورت کے لیے پیر کو عمان طلب کیا گیا ہے۔ایران اور سعودی عرب کے درمیان جنوری میں سفارتی کشیدگی سے پیدا… Continue 23reading ایران،عرب تنازعہ ،اردن نے تہران سے سفیر واپس بلا لیا

بھارتی حکومت کوہ نور ہیرے کی ملکیت سے دستبردار

datetime 18  اپریل‬‮  2016

بھارتی حکومت کوہ نور ہیرے کی ملکیت سے دستبردار

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت کئی سال بعد ملکہ برطانیہ کے تاج میں جَڑے کوہ نور ہیرے کی ملکیت سے دستبردار ہوگئی جس کے بعد پاکستان واحد ملک ہے جو ہیرے کی ملکیت کا دعویدار ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں ملکہ برطانیہ کے تاج میں جَڑے کوہ نور ہیرے کی ملکیت سے متعلق… Continue 23reading بھارتی حکومت کوہ نور ہیرے کی ملکیت سے دستبردار

یورپی یونین سے نکلنا ہمیں ہمیشہ کے لیے غریب کردے گا،برطانوی وزیر خزانہ

datetime 18  اپریل‬‮  2016

یورپی یونین سے نکلنا ہمیں ہمیشہ کے لیے غریب کردے گا،برطانوی وزیر خزانہ

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی محکمہ خزانہ کے سربراہ جارج اوسبورن نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے کی صورت میں برطانیہ کو ’مستقل غربت‘ کا سامنا کرنا پڑے گا اور یہ اثر ہر گھرانے پر ہزاروں پاؤنڈز کی صورت میں برداشت کرنا ہو گا۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اوسبورن نے کہا کہ 23… Continue 23reading یورپی یونین سے نکلنا ہمیں ہمیشہ کے لیے غریب کردے گا،برطانوی وزیر خزانہ

برسلز حملوں پر بعض مسلمانوں نے خوشی منائی، بلجیم وزیراعظم کی زہر افشانی

datetime 18  اپریل‬‮  2016

برسلز حملوں پر بعض مسلمانوں نے خوشی منائی، بلجیم وزیراعظم کی زہر افشانی

برسلز(نیوزڈیسک) بلجیم کے وزیر اعظم شال میشل نے کہاہے کہ ایسے اشارے ملے ہیں کہ برسلز حملوں کے بعد بلجیم میں کچھ مسلمانوں نے خوشی کا اظہار کیاتھا،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں بلجیم کے وزیر اعظم شال میشل نے کہا کہ ایسے اشارے ملے ہیں کہ برسلز حملوں کے بعد بلجیم میں کچھ مسلمانوں… Continue 23reading برسلز حملوں پر بعض مسلمانوں نے خوشی منائی، بلجیم وزیراعظم کی زہر افشانی

مصری صدرنے لیبیامیں فوجی مداخلت کی دھمکی دیدی

datetime 18  اپریل‬‮  2016

مصری صدرنے لیبیامیں فوجی مداخلت کی دھمکی دیدی

قاہرہ(نیوزڈیسک)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اس عندیے کا اظہار کیا ہے کہ اگر لیبیا کی فوج کو سپورٹ فراہم نہ کی گئی اور اس کو ہتھیاروں سے لیس کرنے پر عائد اقوام متحدہ کی پابندی نہ اٹھائی گئی تو ایسی صورت میں لیبیا میں فوجی مداخلت کا امکان ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading مصری صدرنے لیبیامیں فوجی مداخلت کی دھمکی دیدی

بھا رت، ریا ست اڑیسہ میں بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک

datetime 18  اپریل‬‮  2016

بھا رت، ریا ست اڑیسہ میں بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھا رت کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں ایک ثقافتی طائفے کو لے جانے والی بس کے کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔یہ حادثہ دیو گڑھ کے علاقے میں پیش آیا جہاں بس ایک 250 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔پولیس حکام کے مطابق بس دیو گڑھ سے برگڑھ جا رہی… Continue 23reading بھا رت، ریا ست اڑیسہ میں بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک