منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

داؤد ابراہیم نے مودی حکومت کی نیندیں اُڑادیں،بھارتی ایجنسی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2016

داؤد ابراہیم نے مودی حکومت کی نیندیں اُڑادیں،بھارتی ایجنسی نے بڑا دعویٰ کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی انوسٹی گیشن ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ داؤد ابراہیم نے مودی حکومت کے خلاف سازش کرتے ہوئے فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کا پلان بنایا تھا ۔بھارتی نجی چینل ’’زی ٹی وی ‘‘ کے مطابق بھارتی نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے ) نے دعوی کیا ہے کہ انڈر… Continue 23reading داؤد ابراہیم نے مودی حکومت کی نیندیں اُڑادیں،بھارتی ایجنسی نے بڑا دعویٰ کردیا

خلیج عربی یا خلیج فارس؟ایران نے انتباہ کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2016

خلیج عربی یا خلیج فارس؟ایران نے انتباہ کردیا

تہران(این این آئی)یران نے امریکی کانگریس میں پیش کی جانے والی قرارداد کے مسودے میں خلیج عربی کی عبارت استعمال کیے جانے پر سرکاری طور پر احتجاج کیا ہے۔ قرارداد میں واشنگٹن حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ خلیجی پانی میں ایرانی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے اقدامات کرے۔ایرانی سرکاری ایجنسی کے مطابق… Continue 23reading خلیج عربی یا خلیج فارس؟ایران نے انتباہ کردیا

پانامہ لیکس کا بڑا ڈیٹا بیس اب عوام کی دسترس میں ،تاریخ کے اعلان نے تھرتھلی مچادی

datetime 7  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس کا بڑا ڈیٹا بیس اب عوام کی دسترس میں ،تاریخ کے اعلان نے تھرتھلی مچادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پانامہ لیکس کا بڑا ڈیٹا بیس اب عوام کی دسترس میں ،تاریخ کے اعلان نے تھرتھلی مچادی، تفصیلات کے مطابق پانامہ پیپرز کے ڈیٹا بیس کو عوام کی دسترس میں پیر کے دن سے پیش کئے جانے کا اعلان ہوگیا ہے ،پیر کے دن سے عوام کسی بھی جگہ سے ازخود دیکھ سکیں کہ… Continue 23reading پانامہ لیکس کا بڑا ڈیٹا بیس اب عوام کی دسترس میں ،تاریخ کے اعلان نے تھرتھلی مچادی

شاہ سلمان کے صبر کاپیمانہ لبریز،بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2016

شاہ سلمان کے صبر کاپیمانہ لبریز،بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

ریاض(نیوزڈیسک)شاہ سلمان کے صبر کاپیمانہ لبریز،بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے بڑے پیمانے پر کابینہ میں تبدیلیوں کا حکم جاری کردیا ہے ، حکم کے مطابق متعدد وزراءکے اختیارات محدود کردیئے جائیںگے جبکہ متعدد وزارتوں میں ردو بدل کااعلان کیاگیا ہے ،نئے وزراءکا اعلان بھی جلد… Continue 23reading شاہ سلمان کے صبر کاپیمانہ لبریز،بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

سعودی عرب، وادی نعمان میں ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

datetime 7  مئی‬‮  2016

سعودی عرب، وادی نعمان میں ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

الریاض(این این آئی)سعودی وزارت داخلہ کے سیکورٹی ترجمان نے بتایا ہے کہ مکہ مکرمہ اور طائف کے درمیان واقع وادی نعمان میں دہشت گردوں کے ایک اڈے کا گھیراؤ کرلیا گیا۔ اس کے نتیجے میں وہاں موجود افراد نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد مارے گئے جب کہ دیگر… Continue 23reading سعودی عرب، وادی نعمان میں ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

نیپال بھارت کیخلاف ڈٹ گیا،وہ کام کردکھایا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 7  مئی‬‮  2016

نیپال بھارت کیخلاف ڈٹ گیا،وہ کام کردکھایا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)نیپال بھارت کیخلاف ڈٹ گیا،وہ کام کردکھایا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،صدر کادورہ منسوخ، سفیر واپس بلالیا،نیپال کی حکومت نے ملک کے ماؤنواز سیاسی پارٹی کی حمایت کرنے پر نئی دہلی سے اپنا سفیر واپس طلب کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ پرسوں پیر سے نیپال کی خاتون صدر بندیا… Continue 23reading نیپال بھارت کیخلاف ڈٹ گیا،وہ کام کردکھایا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

امریکہ میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیئے جانے والوں میں صادق خان کا نام بھی شامل

datetime 7  مئی‬‮  2016

امریکہ میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیئے جانے والوں میں صادق خان کا نام بھی شامل

واشنگٹن/لندن (نیو زڈیسک )لندن کا میئر منتخب ہونے کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی لیبر پارٹی کے صادق خان غیر ملکی میڈیا کی توجہ کر مرکز بن گئے جبکہامریکہ میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیئے جانے والوں میں صادق خان کا نام بھی شامل ہے جن کو انٹرنیٹ پر سرچ کرنے والوں کی تعداد… Continue 23reading امریکہ میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیئے جانے والوں میں صادق خان کا نام بھی شامل

پاناما پیپرزسامنے لانے والے شخص نے خاموشی توڑ دی،حکام کو مدد کی پیشکش کے بدلے معافی کا مطالبہ

datetime 7  مئی‬‮  2016

پاناما پیپرزسامنے لانے والے شخص نے خاموشی توڑ دی،حکام کو مدد کی پیشکش کے بدلے معافی کا مطالبہ

برلن(نیوز ڈیسک) پاناما پیپرز کو لیک کرنے والے مخبر ‘جون ڈو’ نے لیکس کے پیچھے موجود دستاویزات کو حکومتوں کو فراہم کرنے کی پیشکش کے ساتھ ساتھ مناسب تحفظ کا مطالبہ کردیا۔جرمن اخبار اور انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیشن جرنلسٹ (آئی سی آئی جے) کو جاری کیے گئے بیان میں گمنام ذرائع ‘جون ڈو’ نے… Continue 23reading پاناما پیپرزسامنے لانے والے شخص نے خاموشی توڑ دی،حکام کو مدد کی پیشکش کے بدلے معافی کا مطالبہ

مودی کی دہلی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری جعلی ہے ، عام آدمی‘ کا دعویٰ

datetime 7  مئی‬‮  2016

مودی کی دہلی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری جعلی ہے ، عام آدمی‘ کا دعویٰ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارت کی عام آدمی پارٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر سنگھ مودی نے دہلی یونیورسٹی سے گریجویشن کی جو ڈگری لی وہ جعلی ہے تاہم حکمران بی جے پی نے اس الزام کی تردید کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال نے دہلی… Continue 23reading مودی کی دہلی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری جعلی ہے ، عام آدمی‘ کا دعویٰ