منموہن سنگھ اور سونیاگاندھی کو پولیس نے گرفتار کر لیا
نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کی جانب سے جمہوریت بچاﺅ تحریک کا آغاز کر دیا گیا،اس دوران دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس اور کانگریس کے کارکنوں کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں جبکہ پولیس نے جمہوریت بچاﺅ ریلی کی قیادت کرنے پر اپوزیشن جماعت کی صدر سونیا گاندھی ،نائب صدر راہول گاندھی اور سابق… Continue 23reading منموہن سنگھ اور سونیاگاندھی کو پولیس نے گرفتار کر لیا