منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

اہم یورپی ملک میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی، ہزاروں افراد پھنس گئے

datetime 8  مئی‬‮  2016

اہم یورپی ملک میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی، ہزاروں افراد پھنس گئے

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈا کے صوبے البرٹا کے جنگلات میں لگنے والی شدید آگ متصل صوبے ساسک چیوان تک پھیلنے کا خدشہ ہے۔گرم اور خشک ہواو¿ں کی وجہ سے آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف سینکڑوں فائر فائٹرز کو مشکل پیش آ رہی ہے۔یہ آگ پہلے ہی اب تک فورٹ مک مرے شہر سے 80 ہزار… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی، ہزاروں افراد پھنس گئے

سعودی عرب سے بری خبر، ایک فوجی جاں بحق

datetime 8  مئی‬‮  2016

سعودی عرب سے بری خبر، ایک فوجی جاں بحق

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے وسطی صوبہ طائف میں انتہا پسندوں کی فائرنگ سے ایک سعودی فوجی ہلاک ہو گیا۔ اتوار کو سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جھڑپوں کے بعد حکومتی سکیورٹی اہلکاروں نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ اِس حملہ کے دوران ایک حفاظتی چیک پوسٹ پر دو حملہ آوروں… Continue 23reading سعودی عرب سے بری خبر، ایک فوجی جاں بحق

افغانستان ، مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک تصادم ، 50افراد جاں بحق

datetime 8  مئی‬‮  2016

افغانستان ، مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک تصادم ، 50افراد جاں بحق

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبہ غزنی میں مسا فر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 50مسافرجاں بحق اور73زخمی ہوگئے،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشنا ک ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔اتوار کو افغان میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے… Continue 23reading افغانستان ، مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک تصادم ، 50افراد جاں بحق

اٹلی میں مسجدوں کی کمی بڑا مسئلہ بن گئی ، 16لاکھ مسلمانوں کےلئے صرف 8 مساجد

datetime 8  مئی‬‮  2016

اٹلی میں مسجدوں کی کمی بڑا مسئلہ بن گئی ، 16لاکھ مسلمانوں کےلئے صرف 8 مساجد

روم/لندن (نیوز ڈیسک) اٹلی میں مسجدوں کی کمی بڑا مسئلہ بن گئی ، اٹلی میں16لاکھ مسلمانوں کےلئے صرف 8 مسجدیں ہیں، دوسری طرف بلجیم وزیر کو خوف لاحق ہے کہ یور پ میں بہت جلد مسلمانوں کی تعداد عیسائیوں سے زیادہ ہوجائے گی۔برطانوی اخبار” دی سن“ کے مطابق بلجیم وزیر نے دعوی کیا ہے مسلمانوں… Continue 23reading اٹلی میں مسجدوں کی کمی بڑا مسئلہ بن گئی ، 16لاکھ مسلمانوں کےلئے صرف 8 مساجد

سعودی کابینہ کے 6 وزراء فارغ، 3 کو نئے قلم دان سونپ دیے گئے

datetime 8  مئی‬‮  2016

سعودی کابینہ کے 6 وزراء فارغ، 3 کو نئے قلم دان سونپ دیے گئے

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تازہ شاہی فرمان کے تحت کابینہ میں شامل 6 وزیروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا اور ان میں سے 3 کو نئے قلم دان سونپ دیے گئے۔۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر صحت انجینیر خالد الفالح، وزیر برائے سماجی بہبود ڈاکٹر ماجد… Continue 23reading سعودی کابینہ کے 6 وزراء فارغ، 3 کو نئے قلم دان سونپ دیے گئے

شاہ سلمان کے فرمان نے سعودی عرب میں ہلچل مچادی

datetime 8  مئی‬‮  2016

شاہ سلمان کے فرمان نے سعودی عرب میں ہلچل مچادی

ریاض(نیوزڈیسک)شاہ سلمان کے صبر کاپیمانہ لبریز،بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے بڑے پیمانے پر کابینہ میں تبدیلیوں کا حکم جاری کردیا ہے ، حکم کے مطابق متعدد وزراءکے اختیارات محدود کردیئے جائیںگے جبکہ متعدد وزارتوں میں ردو بدل کااعلان کیاگیا ہے ،نئے وزراءکا اعلان بھی جلد… Continue 23reading شاہ سلمان کے فرمان نے سعودی عرب میں ہلچل مچادی

5دن کی دلہن نے شوہر سے طلاق لے لی وجہ ایسی کہ آپ بھی اس لڑکی کی حمایت کرینگے

datetime 8  مئی‬‮  2016

5دن کی دلہن نے شوہر سے طلاق لے لی وجہ ایسی کہ آپ بھی اس لڑکی کی حمایت کرینگے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں شوہر کے بے نمازی ہونے پر بیوی نے شادی کے5 دن بعد طلاق لے لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی ایک خاتون نے شادی کے صرف پانچ دن بعد اپنے شوہر سے طلاق لے لی ہے کیونکہ موصوف نماز کے پابند نہیں تھے۔ شادی کے بعد جب… Continue 23reading 5دن کی دلہن نے شوہر سے طلاق لے لی وجہ ایسی کہ آپ بھی اس لڑکی کی حمایت کرینگے

ٹرمپ کو پیوٹن کیوں اچھے لگتے ہیں،راز سامنے آگیا

datetime 8  مئی‬‮  2016

ٹرمپ کو پیوٹن کیوں اچھے لگتے ہیں،راز سامنے آگیا

نیویارک(نیوز ڈیسک )امریکی صدارت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ہر کسی پر تنقید کرتے ہیں مگر امریکی جسے سب سے براسمجھتے ہیں وہ روسی صدر ہیں جوٹرمپ کو اچھے لگتے ہیں ۔بات بے بات مخالفین کی نفرت مول لینے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے نزدیک اچھے اور برے کا پیمانہ کیا یہ راز انہوں نے واشنگٹن کے… Continue 23reading ٹرمپ کو پیوٹن کیوں اچھے لگتے ہیں،راز سامنے آگیا

مسلمان والدین کی لے پالک بیٹی کے مذہب کی تبدیلی،عدالت نے حکم جاری کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2016

مسلمان والدین کی لے پالک بیٹی کے مذہب کی تبدیلی،عدالت نے حکم جاری کردیا

جرمنی(نیوزڈیسک)مسلمان والدین کی لے پالک بیٹی کے مذہب کی تبدیلی،عدالت نے حکم جاری کردیا،تفصیلات کے مطابق جرمنی کی ایک عدالت نے ایک مسلمان لڑکی کے منہ بولے عیسائی والدین پر بچی کا مذہب تبدیل کرنے سے متعلق پابندیاں عائد کردی ہیں اور حکم دیا ہے کہ اگر بچی کامذہب تبدیل کیاجاتا ہے تو اس کے… Continue 23reading مسلمان والدین کی لے پالک بیٹی کے مذہب کی تبدیلی،عدالت نے حکم جاری کردیا