سستے گھر،ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی اورروزگا ر کی فراہمی کے وعدے پورے کریں گے ٗصادق خان
لندن(این این آئی)لندن کے پہلے مسلما ن اور پاکستانی نژاد میئر صادق خان نے کامیابی کے بعد اپنے پہلے خطاب میں عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ میں نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ مجھ جیسا بندہ لندن کا میئر بن جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ مہم کئی حوالوں سے متنازعہ رہی… Continue 23reading سستے گھر،ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی اورروزگا ر کی فراہمی کے وعدے پورے کریں گے ٗصادق خان