منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

شامی حکومت جنگ بندی کے معاہدے کی پاس داری کرے، امریکا و روس

datetime 10  مئی‬‮  2016

شامی حکومت جنگ بندی کے معاہدے کی پاس داری کرے، امریکا و روس

ماسکو (نیوزڈیسک) امریکا اور روس نے شامی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ چند ہفتے قبل طے پانے والے جنگ بندی کے معاہدے کی پاس داری کرے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے مشترکہ بیان میں روس نے اس بات کا عہد کیا ہے کہ وہ شام کے حکام کو پابند کرے گا کہ ا±ن… Continue 23reading شامی حکومت جنگ بندی کے معاہدے کی پاس داری کرے، امریکا و روس

لندن کامیئر بنتے ہی صادق خان کابرطانوی وزیراعظم پر حملہ،سنگین الزام عائد کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2016

لندن کامیئر بنتے ہی صادق خان کابرطانوی وزیراعظم پر حملہ،سنگین الزام عائد کردیا

لندن (این این آئی)لندن کے نو منتخب مسلمان میئر صادق خان نے برطانوی وزیراعظم ڈویوڈ کمیرون کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم نے میرے انتخاب کو روکنے کیلئے ’ڈونلڈ ٹرمپ کی پلے بک ‘کے حربے استعمال کرتے ہوئے مختلف حلقوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ۔منتخب ہونے کے اگلے دن صادق خان… Continue 23reading لندن کامیئر بنتے ہی صادق خان کابرطانوی وزیراعظم پر حملہ،سنگین الزام عائد کردیا

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی،کتنے فیصد شہری یورپی یونین میں شامل رہنے کے حامی،سروے کے حیرت انگیزنتائج

datetime 9  مئی‬‮  2016

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی،کتنے فیصد شہری یورپی یونین میں شامل رہنے کے حامی،سروے کے حیرت انگیزنتائج

لندن(این این آئی) برطانوی اخبارنے بتایا ہے کہ حال ہی میں ہونے والے ایک تازہ ترین سروے کے مطابق برطانیہ کے 42فیصدشہری اپنے ملک کے یورپی یونین میں شامل رہنے کی حمایت کرتے ہیں جب کہ 40فیصدکا خیال ہے کہ برطانیہ کو یورپی یونین سے نکل جانا چاہیے۔یہ سروے ایک خودمختار ادارے یوگوو کی جانب… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی،کتنے فیصد شہری یورپی یونین میں شامل رہنے کے حامی،سروے کے حیرت انگیزنتائج

یورپی ممالک کے پاس رحم ہے نہ انصاف ،صرف ۔۔۔! ترک صدرایردوآن کی جذباتی تقریرنے ہلچل مچادی

datetime 9  مئی‬‮  2016

یورپی ممالک کے پاس رحم ہے نہ انصاف ،صرف ۔۔۔! ترک صدرایردوآن کی جذباتی تقریرنے ہلچل مچادی

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے داعش کے خلاف برسرجنگ بین الاقوامی اتحاد پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم کے خلاف ترکی کو سپورٹ نہیں کر رہا۔ اتوار کے روز استنبول میں خطاب کرتے ہوئے ایردوآن نے کہا کہ انہوں (اتحاد) نے ترکی کو چھوڑ دیا ہے کہ… Continue 23reading یورپی ممالک کے پاس رحم ہے نہ انصاف ،صرف ۔۔۔! ترک صدرایردوآن کی جذباتی تقریرنے ہلچل مچادی

فحش حرکات کا الزام، فرانس کے ڈپٹی سپیکر مستعفی

datetime 9  مئی‬‮  2016

فحش حرکات کا الزام، فرانس کے ڈپٹی سپیکر مستعفی

پیرس (این این آئی)فرانس کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی سپیکر جن پر خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کو جنسی طور پر حراساں کرنے کا الزام تھا اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔فرانسیسی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواتین اراکین پارلیمنٹ نے بتایا کہ ڈپٹی سپیکر ڈینس بوپین نے ایک خاتون رکن کو نا مناسب طریقے سے ہاتھ… Continue 23reading فحش حرکات کا الزام، فرانس کے ڈپٹی سپیکر مستعفی

ایران کے خطرناک ترین ہتھیار کے تجربے نے دنیامیں ہلچل مچادی‎

datetime 9  مئی‬‮  2016

ایران کے خطرناک ترین ہتھیار کے تجربے نے دنیامیں ہلچل مچادی‎

تہران(این این آئی)ایران نے درمیانے درجے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 2 ہزار کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق عسکری حکام کے مطابق درمیانی رینج کا یہ میزائل 2 ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر مار کرسکتا ہے اور تجربے… Continue 23reading ایران کے خطرناک ترین ہتھیار کے تجربے نے دنیامیں ہلچل مچادی‎

عراق میں چارخودکش حملے ،12افراد ہلاک

datetime 9  مئی‬‮  2016

عراق میں چارخودکش حملے ،12افراد ہلاک

بغداد(این این آئی)عراق میں رونما ہونے والے متعدد پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 12 افراد مارے گئے جبکہ 20زخمی ہوگئے،زخمیوں کو فوری طورپراسپتال منتقل کردیاگیا،دھماکوں کے فورابعد فورسزکی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورعلاقے کا گھیراﺅ کرلیا۔ کسی نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی پولیس نے… Continue 23reading عراق میں چارخودکش حملے ،12افراد ہلاک

پاکستان سے محبت کاجرم،جماعت اسلامی کے مطیع الرحمان کی پھانسی دینے کی تیاریاں مکمل

datetime 9  مئی‬‮  2016

پاکستان سے محبت کاجرم،جماعت اسلامی کے مطیع الرحمان کی پھانسی دینے کی تیاریاں مکمل

ڈھاکہ (این این آئی)جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر مولانا مطیع الرحمان کو پھانسی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، مولانا مطیع الرحمان کی پھانسی کے مقام کو بھی تبدیل کردیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان سے محبت کے جرم میں بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کےامیرمطیع الرحمان نظامی کو پھانسی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں… Continue 23reading پاکستان سے محبت کاجرم،جماعت اسلامی کے مطیع الرحمان کی پھانسی دینے کی تیاریاں مکمل

چین میں شدید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، 33 ورکرزتودے تلے دب گئے

datetime 9  مئی‬‮  2016

چین میں شدید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، 33 ورکرزتودے تلے دب گئے

بیجنگ(نیوز ڈیسک)جنوبی چین کے فوجیان صوبے میں ایک ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے مقام پر ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں33 تعمیراتی ورکرز دب کر رہ گئے ۔ لاپتہ ورکرز کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ33افراد گیلی مٹی اور پتھروں کے انتہائی بڑے حجم کے نیچے دب… Continue 23reading چین میں شدید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، 33 ورکرزتودے تلے دب گئے