امیر جماعت اسلامی کی پھانسی کے بعد وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، بنگلہ دیش میں ہنگامہ آرائی شروع
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش میں بدھ کے صبح جماعتِ اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کی پھانسی کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظام کیے گئے ہیں جب کہ جماعتِ اسلامی نے جمعرات کو ملک گیر ہڑتال کی کال دی ۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے ڈھاکہ کی بڑی سڑکوں پر… Continue 23reading امیر جماعت اسلامی کی پھانسی کے بعد وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، بنگلہ دیش میں ہنگامہ آرائی شروع