منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ کی پاکستان کو پھر پیشکش

datetime 14  مئی‬‮  2016

امریکہ کی پاکستان کو پھر پیشکش

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کی وجہ سے ہماری فوج آج تک افغانستان میں موجود ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان… Continue 23reading امریکہ کی پاکستان کو پھر پیشکش

بھارتی بحریہ کے افسران پر بیویوں کے تبادلے کا الزام ٗسپریم کورٹ کا تحقیقات کا حکم

datetime 14  مئی‬‮  2016

بھارتی بحریہ کے افسران پر بیویوں کے تبادلے کا الزام ٗسپریم کورٹ کا تحقیقات کا حکم

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی بحریہ کے افسران کی جانب سے بیویوں کے تبادلے کے الزام کے بعد سپریم کورٹ نے ریاست کیرالہ کی پولیس کو اس حوالے سے تحقیقات کا حکم دیدیا۔بی بی سی کے مطابق یہ الزام بحریہ کے ایک افسرکی بیوی نے 2013 میں لگایا تھا جن کے مطابق ان کے شوہر… Continue 23reading بھارتی بحریہ کے افسران پر بیویوں کے تبادلے کا الزام ٗسپریم کورٹ کا تحقیقات کا حکم

ہلمند میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے باہر خود کش دھماکے میں 4 افراد ہلاک ٗدس زخمی

datetime 14  مئی‬‮  2016

ہلمند میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے باہر خود کش دھماکے میں 4 افراد ہلاک ٗدس زخمی

کابل(این این آئی ) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے باہر خود کش دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ٗزخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلمند صوبے کے گورنر کے ترجمان عمر… Continue 23reading ہلمند میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے باہر خود کش دھماکے میں 4 افراد ہلاک ٗدس زخمی

تمام مسلمانوں کیلئے مسجد نبوی میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

datetime 14  مئی‬‮  2016

تمام مسلمانوں کیلئے مسجد نبوی میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

مدینہ مورہ (این این آئی)سعوی عرب میں مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے مدینہ منورہ کے داخلی راستوں پر مسجد نبوی کے زائرین کےلئے7 زبانوں میں 4 بڑے خیرمقدمی بورڈز کی تنصیب مکمل کرلی میڈیا رپورٹ کے مطابق پریذیڈنسی میں تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالواحد بن علی الحطاب نے واضح کیا کہ… Continue 23reading تمام مسلمانوں کیلئے مسجد نبوی میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

اردو میں حلف لینے کا مقصد یہ تھا کہ میں اپنی کامیابی کو پاکستان کے نام کروں،پاکستانی نژاد رکن حمزہ یوسف

datetime 14  مئی‬‮  2016

اردو میں حلف لینے کا مقصد یہ تھا کہ میں اپنی کامیابی کو پاکستان کے نام کروں،پاکستانی نژاد رکن حمزہ یوسف

لندن(نیوز ڈیسک) سکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ کیلئے دوسری بار منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد رکن حمزہ یوسف نے رکن پارلیمان کا حلف اردو زبان میںلیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق حمزہ یوسف نے ایک انٹرویومیں بتایا کہ وہ جتنے سکاٹش ہیں اتنے ہی پاکستانی بھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرا اردو میں حلف لینے کا… Continue 23reading اردو میں حلف لینے کا مقصد یہ تھا کہ میں اپنی کامیابی کو پاکستان کے نام کروں،پاکستانی نژاد رکن حمزہ یوسف

ایک بیوی رکھنا گناہ ہے ! مفتی عبداللہ کا فتوی

datetime 14  مئی‬‮  2016

ایک بیوی رکھنا گناہ ہے ! مفتی عبداللہ کا فتوی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی عبداللہ نے فتوی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص متعدد شادیوں کی قدرت رکھتا ہے اور پھر بھی نہیں کرتا جبکہ اسے بیوہ عورتوں کی کثرت کا مشاہدہ اور علم بھی ہے کہ کس طرح کفارو فساق ان عورتوں کی عزتوں کو نقصان پہنچانے پر تلے ہوئے ہیںتو… Continue 23reading ایک بیوی رکھنا گناہ ہے ! مفتی عبداللہ کا فتوی

یورپ میں ترک شہریوں کو ویزہ فری انٹری کے معاملے کا ڈراپ سین

datetime 13  مئی‬‮  2016

یورپ میں ترک شہریوں کو ویزہ فری انٹری کے معاملے کا ڈراپ سین

برسلز(این این آئی)یورپی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہاہے کہ انقرہ حکومت ترک شہریوں کے لیے شینگن زون میں ویزا فری داخلے سے متعلق یورپی یونین کی شرائط پوری کرنے سے کوسوں دور ہے اور اس موضوع پر یورپی پارلیمان میں ابھی کوئی بحث بھی نہیں ہو سکتی،اس لیے ترکی بھی پھر اپنی راہ لے اورہم… Continue 23reading یورپ میں ترک شہریوں کو ویزہ فری انٹری کے معاملے کا ڈراپ سین

بیوی کے موبائل کی جاسوسی ،سعودی عرب میں نئی تجویز سامنے آگئی

datetime 13  مئی‬‮  2016

بیوی کے موبائل کی جاسوسی ،سعودی عرب میں نئی تجویز سامنے آگئی

جدہ(این این آئی)سعودی عرب میں ایک وکیل نے تجویز دی ہے کہ بیوی کے موبائل فون کی جاسوسی کرنے والے کو پانچ لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا جائے،انھوں نے ایک مقامی اخبار کو بتایا ہے کہ موجودہ قوانین میں جاسوسی کی تعریف میں برقی معلومات ( الیکٹرانک انفارمیشن) تک رسائی ،انھیں سننا یا ان کی… Continue 23reading بیوی کے موبائل کی جاسوسی ،سعودی عرب میں نئی تجویز سامنے آگئی

ٹرمپ بھارت میں چھاگئے،ہندوحمایت میں حد سے آگے بڑھ گئے

datetime 13  مئی‬‮  2016

ٹرمپ بھارت میں چھاگئے،ہندوحمایت میں حد سے آگے بڑھ گئے

نئی دہلی(این این آئی) دارالحکومت دہلی میں سخت گیر ہندو تنظیم ہندو سینا نے آئندہ صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا،پوجا کے وقت وہاں ہندو دیوی دیوتاؤں کی بہت سی مورتیاں جمع کی گئی تھیں جہاں پر ٹرمپ کی کامیابی کے لیے خصوصی پوجا کی گئی،بھارتی ٹی… Continue 23reading ٹرمپ بھارت میں چھاگئے،ہندوحمایت میں حد سے آگے بڑھ گئے