انتہا پسندوں کا مسجد پر دھاوا ،نمازیوں پر تشدد ، مسجد کو آگ لگا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میانمر میں بدھ انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی ایک مسجد پر دھاوا بول دیا ، نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ، توڑ پھوڑ کے بعد مسجد کو مکمل منہدم کردیا اور آگ لگا دی،حملہ آور ہتھیاروں سے لیس تھے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی ریاست کیچن میں قیمتی پتھر کی… Continue 23reading انتہا پسندوں کا مسجد پر دھاوا ،نمازیوں پر تشدد ، مسجد کو آگ لگا دی





































