بھارتی جیلوں میں قید پاکستانیوں بارے بھارت نے اہم فیصلہ سنا دیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی قید میں رہائی کے منتظر پاکستانی قیدیوں کی قومیت کی تصدیق کے منتظر ہیں جبکہ پاکستان میں قید بھارتی قیدیوں تک قونصلر رسائی کیلئے معلومات ملنے کا انتظار ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق ترجمان وزارت خا رجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے قیدیوں… Continue 23reading بھارتی جیلوں میں قید پاکستانیوں بارے بھارت نے اہم فیصلہ سنا دیا





































