داعش کو شکست دینی ہے تو اس اسلامی ملک کو میدان میں اتارا جائے، سپر پاورز آخر کار بول ہی پڑیں
ویانا(آن لائن)امریکہ سمیت عالمی طاقتوں نے کہا ہے کہ داعش کوشکست دینی ہے تو لیبیا کو ہتھیار فراہم کرنا ہوں گے ،دولت اسلامیہ لیبیا کیلئے ایک نیا خطرہ ہے ، اس کیخلاف مﺅثر کارروائی کیلئے ہم لیبیا کو اسلحہ کی فراہمی سمیت ہر تعاون کر نے کو تیار ہے ۔ویانا میں بات کرتے ہوئے امریکی… Continue 23reading داعش کو شکست دینی ہے تو اس اسلامی ملک کو میدان میں اتارا جائے، سپر پاورز آخر کار بول ہی پڑیں