لندن(این این آئی)ہفتے کے روز برطانوی دارالحکومت میں سینکڑوں افراد نے برطانیہ کے یورپی یونین سے آئندہ اخراج کے خلاف مظاہرہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں یورپی یونین کی رکنیت کے حوالے سے ہونے والے حالیہ ریفرنڈم نے اس موضوع پر عوام میں پائی جانے والی خلیج مزید گہری کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ہزاروں افراد ہفتے کے روز لندن میں پارک لین سے پارلیمنٹ ہاؤس تک مارچ کرتے ہوئے گئے اوربریگز ٹ کے خلاف نعرے بلند کیے ۔ رواں ہفتے کے دوران یہ دوسرا موقع ہے کہ لندن میں اس طرز کا احتجاج کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب بتایا جا رہا ہے کہ فی الحال برطانوی حکومت یورپی یونین سے اخراج کے لیے لزبن معاہدے کے آرٹیکل پچاس کو لاگو کرنیکا ارادہ نہیں رکھتی اور اس میں مسلسل تاخیر پیدا کر رہی ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ برطانیہ جلد از جلد اس آرٹیکل کا نفاذ عمل میں لائے، تاکہ بے یقینی کی کیفیت ختم ہو۔
برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے خلاف لندن میں وہ ہوگیا جس کا وہم و گمان میں بھی نہ تھا،بات بڑھ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































