منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاناما لیکس کی دوسری قسط جاری ، کئی بڑے نام بے نقاب

datetime 9  مئی‬‮  2016

پاناما لیکس کی دوسری قسط جاری ، کئی بڑے نام بے نقاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاناما لیکس کے انکشافات کا دوسرا بم پھٹ گیا ہے ، بے نظیر کے کزن طا رق اسلا م، آ صف زرداری،ا لطاف کے دوست سیٹھ عابد،آسکر ایوارڈ جیتنے والی شرمین عبیدچنائے کی ماں،سابق ایڈمرل مظفر حسین کے بیٹے سمیت 400 پاکستانیوں کے نام سامنے آ گئے،آف شور کمپنیوں سے تعلق کے شبہ… Continue 23reading پاناما لیکس کی دوسری قسط جاری ، کئی بڑے نام بے نقاب

ٹرمپ کو چھوٹا اور برا آدمی ،فرانسیسی وزیراعظم کے بیان نے ہلچل مچادی

datetime 8  مئی‬‮  2016

ٹرمپ کو چھوٹا اور برا آدمی ،فرانسیسی وزیراعظم کے بیان نے ہلچل مچادی

پیرس (این این آئی) فرانسیسی وزیراعظم مانوئیل والز نے امریکی صدارتی انتخابات میں ممکنہ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو براآدمی قرار دیدیا۔۔سینیٹ کے ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے والز نے کہا کہ دیکھیں اس وقت امریکا میں کیا ہو رہا ہے، ٹرمپ ایک چھوٹے آدمی ہیں بلکہ میں یہاں تک کہہ سکتا ہوں… Continue 23reading ٹرمپ کو چھوٹا اور برا آدمی ،فرانسیسی وزیراعظم کے بیان نے ہلچل مچادی

سعودی عرب میں پہلی بار انوکھا اقدام،شاہی فرمان جاری،شہریوں کا خیر مقدم

datetime 8  مئی‬‮  2016

سعودی عرب میں پہلی بار انوکھا اقدام،شاہی فرمان جاری،شہریوں کا خیر مقدم

الریاض(این این آئی)خام الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے تازہ شاہی فرمان کے تحت نہ صرف کابینہ میں غیر معمولی رد وبدل کیا گیا ہے بلکہ ملک میں پہلی بار تفریح عامہ کے ادارے کی تشکیل عمل میں لائی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہی فرمان کے تحت سابق وزیر صحت حمد بن… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلی بار انوکھا اقدام،شاہی فرمان جاری،شہریوں کا خیر مقدم

سینکڑوں افراد کا اٹلی میں آسٹریا کی سرحد کے قریب احتجاج ،20گرفتار،جھڑپیں،چارپولیس اہلکارزخمی

datetime 8  مئی‬‮  2016

سینکڑوں افراد کا اٹلی میں آسٹریا کی سرحد کے قریب احتجاج ،20گرفتار،جھڑپیں،چارپولیس اہلکارزخمی

ویانا(این این آئی)آسٹریا میں مجوزہ مہاجرین سے متعلق قوانین کی مخالفت میں سینکڑوں افراد نے اٹلی میں آسٹریا کی سرحد کے قریب احتجاج کیا، یہ مظاہرہ پر تشدد رنگ اختیار کر گیا اور متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سینکڑوں نوجوان مظاہرین نے ویانا کے نئے مجوزہ قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ… Continue 23reading سینکڑوں افراد کا اٹلی میں آسٹریا کی سرحد کے قریب احتجاج ،20گرفتار،جھڑپیں،چارپولیس اہلکارزخمی

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،یونان نے خبردارکردیا

datetime 8  مئی‬‮  2016

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،یونان نے خبردارکردیا

ایتھنز(این این آئی)یونان نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کا یورپی یونین سے ممکنہ اخراج مہاجرین کے بحران کو مزید پیچیدہ بنا دے گا۔یونان کے نائب وزیر دفاع اور مہاجرین سے نمٹنے والے محکمے کے سربراہ دیمیتریس وٹساس نے جرمن ریڈیو کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں کہاکہ پناہ گزینوں کی یورپ آمد روکنے کے لیے… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،یونان نے خبردارکردیا

دنیا کا مشہور ترین ہتھیاربنانے والی کمپنی فیشن کی دنیا میں آگئی

datetime 8  مئی‬‮  2016

دنیا کا مشہور ترین ہتھیاربنانے والی کمپنی فیشن کی دنیا میں آگئی

ماسکو(این این آئی)روسی میڈیا نے کہاہے کہ چھوٹے ہتھیار تیار کرنے والی سب سے بڑی کمپنی کلاشنکوف کنسرن ہتھیاروں کی فروخت پر مغربی پابندیاں لگ جانے کے بعد فیشن کی دنیا میں قدم رکھ رہی ہے۔روسی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دنیا میں مشہور اے کے 47 رائفل بنانے والی کمپنی کلاشنکوف کنسرن فوجی سٹائل… Continue 23reading دنیا کا مشہور ترین ہتھیاربنانے والی کمپنی فیشن کی دنیا میں آگئی

ایران ایکشن میں،پاکستانی سرحد کے قریب بڑی کارروائی

datetime 8  مئی‬‮  2016

ایران ایکشن میں،پاکستانی سرحد کے قریب بڑی کارروائی

تہران(نیوزڈیسک)ایرانی پولیس نے پاکستانی سرحد کے قریب سات دہشت گردوں کو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے،دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواداورراکٹ لانچر بھی برآمدکرکے قبضے میں لے لیے گئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی پولیس چیف اسماعیل مقدمی نے ایک بیان میں کہاکہ ایرانی حدودمیں پاکستانی سرحد کے قریب سات دہشت گردوں کو گرفتارکرلیاگیا… Continue 23reading ایران ایکشن میں،پاکستانی سرحد کے قریب بڑی کارروائی

بھارت اور نیپال میں کشیدگی، تیسرے ملک نے بھی اپنا سفیر واپس بلالیا

datetime 8  مئی‬‮  2016

بھارت اور نیپال میں کشیدگی، تیسرے ملک نے بھی اپنا سفیر واپس بلالیا

کٹھمنڈو(نیوزڈیسک)نیپالی حکومت نے بھارت میں تعینات اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے جبکہ ملکی معاملات میں ہمسایہ ملک بھارت کی ’دخل اندازی‘ کی وجہ سے نیپالی صدر نے اپنا نئی دہلی کا دورہ بھی منسوخ کر دیا ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق اس اقدام کے بعد دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی میں مزید اضافہ ہو سکتا… Continue 23reading بھارت اور نیپال میں کشیدگی، تیسرے ملک نے بھی اپنا سفیر واپس بلالیا

سعودی عرب میں پہلی بار وہ کام ہو گیا جو آج سے پہلے کبھی نہیں ہوا

datetime 8  مئی‬‮  2016

سعودی عرب میں پہلی بار وہ کام ہو گیا جو آج سے پہلے کبھی نہیں ہوا

ریاض(نیوزڈیسک)خام الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے تازہ شاہی فرمان کے تحت نہ صرف کابینہ میں غیر معمولی ردوبدل کیا گیا ہے بلکہ ملک میں پہلی بار تفریح عامہ کے ادارے کی تشکیل عمل میں لائی گئی ہے۔عرب خبررساں کے مطابق شاہی فرمان کے تحت سابق وزیر صحت حمد بن عقیل الخطیب کو تفریح… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلی بار وہ کام ہو گیا جو آج سے پہلے کبھی نہیں ہوا