جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکا کو دھمکی ، سعودی عرب نے وضاحت کردی

datetime 4  مئی‬‮  2016

امریکا کو دھمکی ، سعودی عرب نے وضاحت کردی

الریاض(نیوزڈیسک) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے مملکت کی جانب سے امریکا کو سرمایہ کاری نکالنے کی دھمکی دینے کی تردید کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں سعودی وزیرخارجہ نے باور کرایا کہ البتہ سعودی عرب نے امریکا کو اس قانون کے بل کا خطرہ ضرور واضح کر دیا ہے جس کی رْو سے… Continue 23reading امریکا کو دھمکی ، سعودی عرب نے وضاحت کردی

نیٹو کے اقدام پر روس کا ردعمل، سرحدوں پر اضافی دستے تعینات کردیئے

datetime 4  مئی‬‮  2016

نیٹو کے اقدام پر روس کا ردعمل، سرحدوں پر اضافی دستے تعینات کردیئے

ماسکو(نیوزڈیسک) روس نے مشرقی یورپ میں مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی بڑھتی ہوئی موجودگی کے جواب میں اپنی مغربی اور جنوبی سرحدوں پر نئے فوجی یونٹ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روسی نیوز ایجنسی کے مطابق اس سال کے آخر تک مغربی ملٹری ڈسٹرکٹ میں، جس میں ماسکو اور بحیرہ بالٹک فلِیٹ شامل ہیں،… Continue 23reading نیٹو کے اقدام پر روس کا ردعمل، سرحدوں پر اضافی دستے تعینات کردیئے

امریکا میں بس ہائی جیک، ایک راہ گیرہلاک

datetime 4  مئی‬‮  2016

امریکا میں بس ہائی جیک، ایک راہ گیرہلاک

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک مبینہ ذہنی مریض نے لوکل مسافر بس ہائی جیک کرنے کے بعد اسے ایک پٹرول اسٹیشن کی طرف لے جاتے ہوئے راہ گیرکو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں راہ گیر ہلاک ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی پولیس نے کہاکہ ایک شخص نے بس میں سوار ہو کر گن… Continue 23reading امریکا میں بس ہائی جیک، ایک راہ گیرہلاک

فرانس میں 2017ء کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

datetime 4  مئی‬‮  2016

فرانس میں 2017ء کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

پیرس(نیوزڈیسک) فرانس میں 2017ء کے صدارتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک صدارتی ترجمان نے بتایا کہ یہ انتخابات تیئیس اپریل اور سات مئی کو منعقد ہوں گے۔ ان ایام پر انتخابات کا پہلا اور دوسرا مرحلہ منعقد ہو گا۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ پارلیمانی انتخابات گیارہ اور… Continue 23reading فرانس میں 2017ء کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

جرمنی نے طبی مقاصد کے لیے پھر سے بَھنگ کی کاشت کی اجازت دیدی

datetime 4  مئی‬‮  2016

جرمنی نے طبی مقاصد کے لیے پھر سے بَھنگ کی کاشت کی اجازت دیدی

برلن(نیوزڈیسک) طبی مقاصد کے لیے جرمنی میں پھر سے بَھنگ کی کاشت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سلسلے میں بدھ کو جرمن کابینہ وزیر صحت ہیرمن گروہے کی جانب سے پیش کردہ ایک قانونی مسودے کی منظوری دی گئی ۔ وزیر صحت کے مطابق حکومت چاہتی… Continue 23reading جرمنی نے طبی مقاصد کے لیے پھر سے بَھنگ کی کاشت کی اجازت دیدی

یورپی کمیشن کی ترک شہریوں کے لیے ویزے کی پابندی ختم کرنے کی تجویز،تارکین وطن کابوجھ بانٹنے کا نیافارمولا بھی متعارف کروا دیا

datetime 4  مئی‬‮  2016

یورپی کمیشن کی ترک شہریوں کے لیے ویزے کی پابندی ختم کرنے کی تجویز،تارکین وطن کابوجھ بانٹنے کا نیافارمولا بھی متعارف کروا دیا

برسلز(نیوزڈیسک) یورپی یونین کی انتظامی باڈی نے ترک شہریوں کے لیے رکن ریاستوں میں سفر کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کی قانونی تجویز پیش کر دی ہے، جس کی توثیق یورپی پارلیمان کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین اور ترکی کے درمیان مہاجرین کے بحران کے تناظر میں طے کردہ ڈیل کے تحت… Continue 23reading یورپی کمیشن کی ترک شہریوں کے لیے ویزے کی پابندی ختم کرنے کی تجویز،تارکین وطن کابوجھ بانٹنے کا نیافارمولا بھی متعارف کروا دیا

دلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے؟ اپنا بھانڈہ پھوٹا توبھارت امریکہ پر برس پڑا

datetime 4  مئی‬‮  2016

دلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے؟ اپنا بھانڈہ پھوٹا توبھارت امریکہ پر برس پڑا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت نے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی اس رپورٹ کو لغو قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے جس میں نریندر مودی حکومت پر عدم رواداری کے حوالے سے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف ) نے یہ رپورٹ… Continue 23reading دلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے؟ اپنا بھانڈہ پھوٹا توبھارت امریکہ پر برس پڑا

ایران نے آخر وہ اعلان کرہی دیا جس کا ڈر تھا،دنیامیں ہلچل مچ گئی

datetime 4  مئی‬‮  2016

ایران نے آخر وہ اعلان کرہی دیا جس کا ڈر تھا،دنیامیں ہلچل مچ گئی

واشنگٹن /تہران(نیوزڈیسک) ایران نے آخر وہ اعلان کرہی دیا جس کا ڈر تھا،دنیامیں ہلچل مچ گئی،امریکا کو آبنائے ہرمز کو بند کر دینے کی دھمکی دیدی،ایران کے بہت طاقت ور سمجھے جانے والے پاسداران انقلاب دستوں کے نائب کمانڈر نے دھمکی دی ہے کہ ایران کے لیے خطرہ بن جانے کی صورت میں تہران آبنائے… Continue 23reading ایران نے آخر وہ اعلان کرہی دیا جس کا ڈر تھا،دنیامیں ہلچل مچ گئی

گھر گھر استعمال ہونے والے ٹیلکم پاؤڈربارے خوفناک انکشاف،کمپنی کو کروڑوں ڈالر جرمانہ

datetime 4  مئی‬‮  2016

گھر گھر استعمال ہونے والے ٹیلکم پاؤڈربارے خوفناک انکشاف،کمپنی کو کروڑوں ڈالر جرمانہ

نیویارک (نیوزڈیسک) امریکی ریاست میسوری کی ایک عدالت نے فارماسوٹیکل کمپنی جانسن اینڈ جانسن کو ایک امریکی خاتون کو پانچ کروڑ، 50 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔واضح رہے کہ 62 سالہ گلوریا نامی خاتون نے جانسن اینڈ جانسن کمپنی پر مقدمہ دائر کرتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا تھا کہ مذکورہ… Continue 23reading گھر گھر استعمال ہونے والے ٹیلکم پاؤڈربارے خوفناک انکشاف،کمپنی کو کروڑوں ڈالر جرمانہ