مسلمانو ں کیلئے افسو سنا ک خبر ! 20 مسا جد کو بند کر دیا گیا
پیرس( آن لائن ) فرانس کی انتظامیہ نے گزشتہ سال دسمبر سے اب تک انتہا پسندی کی تبلیغ کے شبے میں 20 مساجد اور عبادتی ہالز کو بند کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مطابق فرانس کے وزیر داخلہ برنارڈ کیزنیو کا کہنا تھا کہ فرانس میں ایسی مساجد اور عبادتی مقامات کی کوئی… Continue 23reading مسلمانو ں کیلئے افسو سنا ک خبر ! 20 مسا جد کو بند کر دیا گیا











































