منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں ملامنصور کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت،روس کے موقف نے دنیا میں ہلچل مچادی

datetime 24  مئی‬‮  2016

پاکستان میں ملامنصور کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت،روس کے موقف نے دنیا میں ہلچل مچادی

کابل /ماسکو(آئی این پی)پاکستان میں ملامنصور کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت،روس کے موقف نے دنیا میں ہلچل مچادی، روس نے طالبان کے امیر ملا منصور پر ڈرون حملے کو پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سراج الدین حقانی جنھیں ملا منصور کا ممکنہ جانشین خیال کیا جارہا ہے… Continue 23reading پاکستان میں ملامنصور کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت،روس کے موقف نے دنیا میں ہلچل مچادی

ایران نے ملا منصور کے ایران سے پاکستان میں داخل ہونے کی خبروں کی تردید کر دی

datetime 23  مئی‬‮  2016

ایران نے ملا منصور کے ایران سے پاکستان میں داخل ہونے کی خبروں کی تردید کر دی

تہران(این این آئی) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ جبیری انصاری نے کہاہے کہ طالبان رہنما ملااختر منصور ان کے ملک سے پاکستان میں داخل نہیں ہوا۔تہران میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان جبیری انصاری نے کہا کہ ایران افغانستان میں پائیدار امن اور استحکام کے لئے کی جانے والی مثبت… Continue 23reading ایران نے ملا منصور کے ایران سے پاکستان میں داخل ہونے کی خبروں کی تردید کر دی

بھارت اورایران کے درمیان چاہ بہار کی بندرگاہ کی تعمیر سمیت 12 اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے

datetime 23  مئی‬‮  2016

بھارت اورایران کے درمیان چاہ بہار کی بندرگاہ کی تعمیر سمیت 12 اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے

تہران(این این آئی) بھارت اورایران کے درمیان چاہ بہار کی بندرگاہ کی تعمیر سمیت 12 اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں ان میں ثقافتی تعاون ، سائنس اور ٹیکنالوجی، چاہ بہار اور زہدان کے درمیان ریلوے لائن بچھانے جیسے منصوبے شامل ہیں ٗ دونوں ممالک کے درمیان دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے، منشیات… Continue 23reading بھارت اورایران کے درمیان چاہ بہار کی بندرگاہ کی تعمیر سمیت 12 اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے

متوقع نئے وزیراعظم کے بیان نے ترکی میں ہلچل مچادی

datetime 23  مئی‬‮  2016

متوقع نئے وزیراعظم کے بیان نے ترکی میں ہلچل مچادی

انقرہ (این این آئی)متوقع نئے وزیراعظم کے بیان نے ترکی میں ہلچل مچادی،صدارتی نظام کی حمایت کا کھل کر اعلان کردیا،ترکی کے صدر طیب اردوغان کے حامی اور ملک کے متوقع نئے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی نظام کی طرف آگے بڑھنے وقت آگیا ہے۔حکمراں جماعت اے کے پارٹی… Continue 23reading متوقع نئے وزیراعظم کے بیان نے ترکی میں ہلچل مچادی

لندن کے نئے میئر صادق خان نے عہدہ سنبھالتے ہی عوام کو خوشخبری سنادی

datetime 23  مئی‬‮  2016

لندن کے نئے میئر صادق خان نے عہدہ سنبھالتے ہی عوام کو خوشخبری سنادی

لندن (این این آئی)لندن کے نئے میئر صادق خان نے کہا ہے کہ لندن کی انڈر گراؤنڈ ٹرین اگست سے رات بھر بھی چلے گی ۔ پیر کو میڈیا کے مطابق لندن کے شہریوں کو عرصہ دراز سے 4 2گھنٹے کی ٹرین سروس کا انتظار تھا جبکہ ریلوے ملازمین کی یونین بھی 4 2گھنٹے کی… Continue 23reading لندن کے نئے میئر صادق خان نے عہدہ سنبھالتے ہی عوام کو خوشخبری سنادی

شام اور یمن میں متعدد خودکش دھماکے، 145 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

datetime 23  مئی‬‮  2016

شام اور یمن میں متعدد خودکش دھماکے، 145 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

عدن/دمشق(آئی این پی)شام اور یمن میں ہونے والے متعدد خودکش دھماکوں میں 145 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ،دونوں ممالک میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے جنوبی شہر عدن میں2خودکش… Continue 23reading شام اور یمن میں متعدد خودکش دھماکے، 145 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

ترک صدر نے وزیراعظم احمد داؤد اوگلو کا استعفی منظور کرلیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

ترک صدر نے وزیراعظم احمد داؤد اوگلو کا استعفی منظور کرلیا

انقرہ(آئی این پی) ترک صدر طیب اردگان نے وزیراعظم احمد داد اوغلو کا استعفی منظور کرلیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے احمد داد اوغلو کا استعفی حکمران جماعت کی جانب سے پارٹی کا نیا چیف مقرر کیے جانے کے کچھ گھنٹوں بعد منظور کیا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ صدارتی محل سے… Continue 23reading ترک صدر نے وزیراعظم احمد داؤد اوگلو کا استعفی منظور کرلیا

وزیر اعظم کا داعش کیخلاف آپریشن کا اعلان، نقل مکانی شروع کر دی گئی

datetime 23  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم کا داعش کیخلاف آپریشن کا اعلان، نقل مکانی شروع کر دی گئی

بغداد (این این آئی) عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے فلوجہ میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن کا اعلان کردیا ٗشہریوں نے نقل مکانی شروع کردی ۔عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے فلوجہ شہر سے داعش کے قبضے چھڑانے کیلئے آپریشن کا اعلان کردیا ہے انہوں نے کہا کہ فلوجہ کی آزادی کا وقت قریب آ چکا… Continue 23reading وزیر اعظم کا داعش کیخلاف آپریشن کا اعلان، نقل مکانی شروع کر دی گئی

ملا اختر منصور زندہ ہو گئے آڈیو پیغام جاری کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

ملا اختر منصور زندہ ہو گئے آڈیو پیغام جاری کر دیا

کابل (آئی این پی) افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور نے مبینہ آڈیو پیغام جاری کردیا جس میں انہوں نے اپنے صحت مند ہو زندہ ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور نے آڈیو پیغام جاری کردیا ہے جس میں انہوں نے… Continue 23reading ملا اختر منصور زندہ ہو گئے آڈیو پیغام جاری کر دیا