شام میں ایک تہائی دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے، روس
ماسکو (اے پی پی) روس کی سیکورٹی ایجنسی کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ شام میں ایک تہائی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔روس کی سیکورٹی ایجنسی کے نائب سربراہ یوگنی لوکیانوف نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کے فضائی حملوں کے آغاز سے اب تک… Continue 23reading شام میں ایک تہائی دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے، روس